RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Gaming On Steemit

You are viewing a single comment's thread from:

Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Gaming On Steemit

in hive-153970 •  3 days ago 

گیمز میں صرف تعلقات استوار نہیں ہوتے بلکہ ایک دوسرے کو سے دوستی کرنی اور زندگی کے دوسرے میدانوں میں بھی ساتھ نبھانے کا موقع ملتا ہے اکثر گیم کے پارٹنر لائف پارٹنر بھی بنا پسند کرتے ہیں یا کاروبار میں بھی ان کو اپنی شراکت اچھی لگتی ہے کیونکہ انسان گیم میں ہمیشہ ایسے شخص کو ہی پارٹنر بناتا ہے جس سے اس کی ذہنی سطح میچ کر رہی ہو لیکن میری نظر میں زیادہ ٹائم گیم پہ لگانے لگانا وقت کا ضیا ہے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

But there are people who work with games, called gamers. They just play games and make money. Everything you make in life is worth it. You should know what you're doing and always strive to improve in life

گیمز کے ساتھیوں میں ذہنیہم آہنگی بھی بہت ضروری ہے۔کیونکہ وہ ایک دوسرے کا ساتھ اس وقت ہی نبھا سکتے ہیں جب وہ ایک دوسرے کی بات کو سمجھتے ہوں،ایکدوسرے کے اشارے سے واقف ہوں۔

Mental cohesion is important because teammates need to understand each other's words and gestures to work well together.

As Helen Keller said, "Alone we can do so little; together we can do so much

بالکل ایسا ہی ہے جس طرح قدرہ قطرہ مل کے دریا بنتا ہے، بہت ساری تنکیے مل کے ایک گٹھا بنتے ہیں۔ اسی طرح ٹیم میٹس مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں۔ اور ایک دوسرے کا ساتھ نبھاتے ہیں۔