شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب تعریفیں اللہ ہی کی ہیں وہ بے نیاز اور رحم کرنے والا ہے
اسلام وعلیکم اسٹیمٹس امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے
آج میری صبح کا آغاز 6بجے ہوا میں نے نماز فجر ادا کی اور اپنے کاموں میں مصروف ہوگئ ناشتہ بنایا اور گھر کا کام سر انجام دیا
آج میرے شوہر نے بریانی بنانے کے لیے کہا ہے اور میں نے گیس آنے سے پہلے اسکی تیاری سٹارٹ کی اور پھر میں نے اپنی بھانجی کو مہندی لگای اور اپنے پاوں پر بھی مہندی لگائی
آج بھی روز کی طرح کافی ٹھند ہے آج سورج بھی تقریباً 1بجے نکلا ہے
گیس آنے پر میں نے اپنے شوہر کی فرمائش پر بریانی بنائ
اور پھر نماز ظہر کے بعد کھانا کھایا اور میری بریانی کی بہت تعریف بھی ہوئی
اسکے بعد میں نے اپنے بیٹے کو کچھ نظم یاد کروائی کل سے میرے بیٹے کی سردیوں کی چھٹیاں بھی ہو گئی ہیں تو آج سے میں انکو گھر میں بھی پڑھاوں گی الحمدللہ میرا بیٹا ایک ہونہار اور حاضر دماغ اسٹودینٹ ہے تو اسکو پڑھانے میں مجھے بالکل مشکل نہیں ہوتی میں اس
کی نظم کی تصویر بھی شیر کروں گی
آج میں بازار گئی اور میرے بیٹے کے لیے نئے جوتے بھی
خریدےاور مزید خریداری بھی کی
واپس آکر میں نے بچوں کو سلا دیا اور خود چائے پی اور ساتھ ٹک ٹاک بھی چلاتی رہی ادھر مجھے ایک ڈرامے کے کچھ سین نطر آے مجھے وہ ڈرامہ بہت اچھا لگا میں نے یو ٹیوب سے اس درامے کا نام سرچ کیا اس ڈرامے کا نام عشق تماشہ تھا مجھے وہ ڈرامہ بہت پسند آیا اور میں بچوں کے جاگنے تک اسی ڈرامے کی قسطیں دیکھتی رہی
آج ہماری کہیں دعوت بھی ہے اور میں نے وہاں جانے کی تیاری بھی کرنی ہے میں نے کپڑے وغیرہ استری کیے اور جانے کی تیاری کی ہم تقریب میں 7 بجے تک پہنچ گئے تھے میں اپنی دعوت کی کچھ تصاویر بھی آپ سے شیعر کروں گی
اور یہاں میں اپنی ڈائری کا اجتتام لکھوں گی اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے
worldsmile ❌
steembetterlife❌
Verified by @𝘩𝘦𝘳𝘪𝘢𝘥𝘪
I invite you to support @pennsif.witness to grow across the whole platform through robust communication at all levels and targeted high-yield developments with the resources available.
Click Here
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit