The Diarygame|| Rountine day and Doing Photography|| 27-04-2021

in hive-154100 •  4 years ago 
I hope you all are well. Today I will share with you my diary game in which I will tell you how it went.

First I fell asleep and washed my hands and face. After that I performed Wudhu and prayed. After praying I rested for a while and then I recited the Quran. I ate and later I started preparing to go to university. As you all know I go to university so I have to go there once a week so I started preparing to go. As you can see in the picture I put the bag It's windy and I'm on my way.

امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے آج میں آپ کے ساتھ اپنی ڈائری گیم شئیر کروں گا جس میں میں بتاؤ کس طرح سے گزرا ۔

سب سے پہلے میں سو کر اٹھا اور منہ ہاتھ دھویا اس کے بعد میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا اور بعد میں میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی ۔اتنی دیر میں دن نکل آیا تھا اور بعد میں میں نے کھانا کھایا اس کے بعد میں نے یونیورسٹی جانے کی تیاری شروع کر دی ۔ جیسا کہ آپ سب لوگوں کو پتہ ہونا چاہئے کہ میں یونیورسٹی میں پڑھتا ہوں اسی لئے مجھے ہفتے میں ایک بار وہاں جانا ہوتا ہے اسی لیے میں نے جانے کی تیاری شروع کر دی ۔جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے بیگ ڈالا ہوا ہے اور رستے میں جا رہا ہوں ۔
IMG_20210308_134505_972.jpg

On the way I took a lot of pictures which you can see in the picture that a rickshaw puller is taking a rickshaw and continuing his work. In it you can see in the picture in the middle of the road It is divided into sections and the middle is very beautiful with plants on it. These plants are planted in the middle so that the light does not fall on each other's eyes at night.

راستے میں جاتے ہوئے میں نے بہت ساری تصویریں کھینچی جس کی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ ایک رکشے والا رکشہ لے کر جا رہا ہے اور اپنا روزگار جاری رکھے ہوئے ہیں ۔اس میں آپ سڑک کے درمیان تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کی سڑک کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور درمیان ہے بہت ہی خوبصورت بنایا گیا ہے جس پر پودے لگے ہوئے ہیں۔یہ پودے درمیان میں اس لیے لگایا جاتے ہیں تاکہ رات کو ایک دوسرے کو روشنی آنکھوں میں نہ پڑے ۔
IMG_20210308_124049_487.jpg

On the way I took a lot of pictures which you can see in the picture that a rickshaw puller is taking a rickshaw and continuing his work. In it you can see in the picture in the middle of the road It is divided into sections and the middle is very beautiful with plants on it. These plants are planted in the middle so that the light does not fall on each other's eyes at night.

اس کے بعد میں یونیورسٹی پہنچا اور کچھ پریڈ میں اٹینڈ کیے اور پڑھائی کی ۔جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ کھولنے کے بعد میں نے کچھ سبق یاد کیا اس کے بعد میں نے اس اس کا ٹیسٹ دیا۔ اسی طرح میرا وہاں جانے کا مقصد پورا ہو گیا اسی طرح کے دو تین اور کریڈٹ کارڈ کرنے کے بعد میرا ٹائم ختم ہوگیا

reading.jpeg

Then you can see the board. There are many precautions related to Corona written on it. In it you can see that it is not time for them to wash their hands and keep their distance from each other and avoid shaking hands. There are SOPs that we should all adopt.

اس کے بعد آپ بورڈ دیکھ سکتے ہیں اس پر کرونا سے متعلق بہت سے احتیاطی تدابیر لکھی ہوئی ہیں جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ان سے نہیں وقت اوپر کپڑا ہاتھ دھوئیں اور ایک دوسرے سے فاصلہ رکھیں اور ہاتھ ملانے سے اجتناب کریں یہ سب کرو نا ایس او پیز ہیں جو کہ ہمیں سب کو اپنانی چاہیے
IMG_20210308_135828_702.jpg
After reading, my return journey started as you can see in the picture that many people are coming and I also stopped a rickshaw from here and sat on it and I went to the bus stand and from there I went home. Started preparing to go.
اس کے بعد آپ بورڈ دیکھ سکتے ہیں اس پر کرونا سے متعلق بہت سے احتیاطی تدابیر لکھی ہوئی ہیں جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ان سے نہیں وقت اوپر کپڑا ہاتھ دھوئیں اور ایک دوسرے سے فاصلہ رکھیں اور ہاتھ ملانے سے اجتناب کریں یہ سب کرو نا ایس او پیز ہیں جو کہ ہمیں سب کو اپنانی چاہیے
IMG_20210308_134158_749.jpg

On the way back I took a lot of pictures in which you can see how attractive the pictures of flowers look. These pictures are taken on a roundabout in the middle of the road from where the traffic is going and it is beautiful in the middle. As you can see in the picture, the flowers are beautifully planted in baskets.

واپس آتے ہوئے میں نے بہت ساری تصویریں کھینچی جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پھولوں کی تصویریں کتنی پرکشش لگ رہی ہیں یہ تصویریں سڑک کے درمیان ایک گول چکر پر لگے ہوئے ہیں جہاں سے ٹریفک جا رہا طرف جاتی ہے اور یہ درمیان میں خوبصورتی کے طور پر لگائی گئی ہے جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کے پھول بہت ہی عمدہ طریقے کے ساتھ ٹوکریوں میں لگائے ہوئے ہیں ۔
IMG_20210308_134305_949.jpg

Along with this you can see that a kind of plant which also acts as a wall has also been planted. It is harvested in such a way that it looks like a wall. Such plants are waxed as park etc. Are applied so that they can define the boundary line of the bar.

اس کے ساتھ ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک طرح کا پودا جو کہ دیوار کا کام بھی دیتا ہے وہ بھی لگایا گیا ہے اس کی کٹائی اس طرح کی جاتی ہے کہ وہ دیوار کی طرح لگے ۔اس طرح کے پودے مومی طور پر پارک وغیرہ میں لگائے جاتے ہیں تاکہ وہ بار کی بونڈری لائن کو واضح کر سکیں ۔
IMG_20210308_134321_248.jpg

IMG_20210308_134408_750.jpg
As I went along, I saw some other pictures in which you can see pictures of pink flowers. These flowers grow on a vine-like plant that is usually planted on the walls to beautify the wall.

اس طرح جاتے ہوئے میں نے کچھ اور بھی تصویریں دیکھی جس میں آپ پنک پھولوں کی تصویریں دیکھ سکتے ہیں یہ پھول ایک بیل کی طرح کے پودے پر لگتے ہیں جو کہ دیواروں پر عمومی طور پر لگائے جاتے ہیں تاکہ دیوار کو خوبصورتی بخشی جاسکے ۔
IMG_20210308_134448_709.jpg

I hope you like my post. This is the diary game of mine that i share with all of you.




Thanks to:
@azamrai

Regards
@abdulsabor



Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Nice efforts,keep it up.Your day was busy and fantastic .

I honestly admit that after reading your post, I found out that there are plants in the middle of the road that help to stop the lights of vehicles coming from the other side.

Your routine wise tasks are very interesting. Keep it up.

Yoyr post is very nice and i am very happy to see it

cool

you are doing Great!

Hi @abdulsabor ,you had a good day . i like your efforts.
keep doing good work and stay motivated
keep yourself engaged by commenting on others posts . and try to post daily so you can get good support .