السلام علیکم !
جیسا کہ دوستوں آپ کو پتہ ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے یہ مہینہ بہت عظیم ہے اور اس مہینے میں تیس روزے ہوتے ہیں جو ہم لوگ روزے رکھتے ہیں اور نماز تراویح بھی ادا کرتے ہیں اس مہینے میں اللہ تعالیٰ شیطان کو قید بھی کر لیتا ہے یہ مہینہ رمضان مبارک کا مسلمانوں کے لیے بہت ہی اہم ہے اس مہینے میں جتنی نے نیکیاں ہو ہو سکے ہم کرلے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں سرخرو ہوں
جیسا کہ دوستوں آج میں اپنے گزرے ہوئے دن کے بارے میں کچھ باتیں بتاؤں گا آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں نے روزہ رکھا روزہ رکھنے کے بعد چہرہ ان کا ٹائم ہوا پھر میں مسجد چلا گیا وہاں پر میں نے باجماعت نماز ادا کی اور پھر میں نے قرآن مجید کی تلاوت بھی کی اور کچھ دیر بعد امی گھر واپس آ رہا تھا تو راستے میں خوبصورت پارک تھی پھر میں کچھ دیر تک وہاں پر کا اور ایک میرے دوست نے مجھے کال کی تھی اس نے بتایا کہ آج ہم نے ایک ٹریکٹر ورکشاپ میں جانا ہے وہاں پہ ہم نے دیکھنا ہے پھر کیسے بنائے جاتے ہیں اور کیسے ریپئرنگ بھی کیے جا سکتے ہیں یہاں پر دوستو آپ دیکھ رہے ہیں کہ ٹریکٹر کو مستری ٹھیک کر رہا ہے اور کچھ مکینک ٹریکٹر کو ٹھیک کر رہے ہیں یہ ٹریکٹر کی 360 ہے یہ ٹریکٹر کے مختلف طرح کے اوزار ہوتے ہیں جو کہ فصلوں میں کام آتے ہیں اس طرح دوستو آپ دیکھ رہے ہیں کہ آپ ٹریکٹر اب ٹھیک ہوگیا ہے
دوستو یہ ٹریکر بہت ہی بڑا ہے جو کہ آپ سامنے دکھائی دے رہا ہے اس طرح کے ٹریکٹر بہت ہی کم پائے جاتے ہیں مجھے امید ہے کہ یہ پوسٹ میرے دوستوں کو اچھی لگی ہو گی
Your post about the better life is very nice and good. I like your idea and photography very much. Keep it up.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit