السلام علیکم
دوستوں جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ یہ رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے اور اس مہینے میں بہت زیادہ لوگ فطرانہ ادا کرتے ہیں اور جیسا کہ دو سو آپ جانتے ہیں کہ یہ مہینہ رمضان المبارک کا مہینہ ہے اس مہینے میں لوگ نماز بھی پڑھتے ہیں اور نماز تراویح بھی ادا کرتے ہیں اسی طرح زیادہ تر لوگ صدقہ خیرات بھی ادا کرتے ہیں ارے بارہ مہینوں میں سے ایک مہینہ رمضان المبارک کا مہینہ ہوتا ہے اس میں نے بہت زیادہ لوگ ہیں روزہ بھی رکھتے ہیں اور جتنی نیکیاں ہو سکتے ہیں نئے کام کار لے ہیں اور صدقہ خیرات بھی ادا کر لے اور اس طرح ہمیں غریبوں کی مدد بھی کرنی چاہیے
آپ دونوں ساتھ چلتے ہیں اپنی پوسٹ کی طرف آج میں صبح سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے روزہ رکھا روزہ رہنے کے بعد پھر میں مسجد میں چلا گیا پھر میں نے وہاں وہاں پے نماز فجر ادا کی پھر میں اور ایک میرا دوست حمل کے آثار کرنے کے لئے فصلوں میں چلے گئے وہاں پہ ہم نے سیر کی سیر کرنے کے بعد پھر کچھ دیر تک ہم وہاں رہے اس کے بعد ہم کہاں کی طرف واپس چلے آئے اس کے بعد میں اور میرا دوست ہم اپنے کالج چلے گئے وہاں پہ سب سے پہلے ہمیں اسمبلی کرنے کے بعد ہماری کلاسز میں چلے گئے وہاں پہ آپ میں کوئی دیر تک لیکچر لے لینے کے بعد پھر تین لیکچر ہوئے اس کے بعد ہم نے کھانا کھایا کھانا کھا کے کچھ دیر تک تفریق ختم ہوگئی پھر ہم نے لیکچر یہ دور چلی ہے اس کے بعد پھر ہم اپنے گھر کی طرف واپس چلے آئے
طوسی آپ دے سکتے ہیں کہ یہ آپ ہم سے طرح کے سرسبز ہے کھیت ہے جو کہ بہت زیادہ ہریالے لگ رہے ہیں اور ان درختوں سے میں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے اور چھوٹے چھوٹے پودے بھی ہیں جو کہ آپ کو دکھائی دے رہے ہیں ہارن پودوں سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے یہ پودے بہت ہی خوبصورت ہیں جوکہ پیارے بھی ہیں ان پودوں سے میں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے اسی طرح کے چھوٹے چھوٹے پودے بہت ہی کم پائے جاتے ہیں جو کیا پسند دکھائی دے رہے ہیں
دوستو اب میں اپنے گھر کی طرف ہے واپس چلا آیا ہوں مجھے امید ہے کہ یہ پوسٹ میری دوستوں کو اچھی لگی ہو گی اب ملتے ہیں نیکسٹ پوسٹ پے ۔
You made good Diarygame post, But Here is a problem and that the contest. Now a days Contest "Beauty of My" is set on this Community.
Note:
You should make post about Beauty of My Area and add picture of you area.
For information you can visit this link.
https://steemit.com/hive-154100/@azamrai/contest-series-for-promoting-quality-content-on-steemit-platform
Thank You.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Your post is very good and I also liked it.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit