اسلام علیکم !
دوستو جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے اور آج رمضان 25 روزے ہوگئے ہیں اور جتنی نیکیاں کر سکتے ہیں کر لے یہ مہینہ بہت عظیم ہیں اور برکتوں والا مہینہ ہے اور اس مہینے میں عمل کی اتنی جائے لیکن گھر لے اور اس مہینے میں اللہ تعالیٰ کو کہہ بھی کر لیتے ہیں حضور پاک اچھے طریقے سے پیش ہوسکیں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہم بھی اچھے طریقے سے پیش ہوسکتے ہیں
تو اب ہم چلتے ہیں رمضان مبارک کی تعریف کرنے کے بعد ہم اپنی پوسٹ کی طرف جو کہ میں آج آپ کو بتانے والا ہوا جو میں نے آج سارا دن کام کیا اس بارے میں کچھ آپ کو بعد میں بتاؤں گادوستو یہ آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پہ سورج مکھی کا چھوٹا سا پودا بڑا ہے اور اس کے چھوٹے چھوٹے پھول بھی ہیں جو کہ بہت ہی خوبصورت لگ رہے ہیں جیسے دو ساتھ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر سورج مکھی کا ایک چھوٹا سا پھول ہے جو کہ بہت زیادہ خوبصورت لگ رہا ہے اس طرح کے پھول میرے پاس زیادہ پسندیدہ پھول ہے دوستوں کیوں کہ آپ کو پتہ ہے کہ وہ ہمارے روزمرہ زندگی میں کام بھی آتے ہیں پھول پھولوں سے میں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے
آج میں اپنے بھائی کے گھر کیا وہاں پہ اس نے چھوٹی سی پارک بنائے ہوئے تھے جو کہ کچھ بولا لگے ہوئے تھے مجھے بہت زیادہ پسند ہے میں نے اور پھولوں کی کچھ شریف کی تعریف کرنے کے بعد پھر میں نے ان کی تصویریں بھی لیں جو کہ مجھے بہت زیادہ پسند آئی یہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پھول بہت ہی پیارے لگ رہے ہیں مجھے امید ہے کہ یہ پوسٹ میں دوستوں کو اچھی لگی ہو گی آپ ملتے ہی پوسٹ پے .
Nice effort
keep it up
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
And your photography is also very good today which has small plants.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Your post is very good and I also liked it and your photography .
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit