اسلام علیکم علیکم بھائی میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی پھر میں اپنے دوست کے ساتھ پارک میں چلا گیا وہاں اس نے سیر بھی کی سیر کرنے کے بعد کچھ ہی دیر تک میرے دوست نے بتایا کہ آج ہم نے کھانے پے جانا ہے میرے دوست نے کھانا تیار کیا ہے پھر میں اپنے دوست کے ساتھ کھانا کھانے کے لئے چلا گیا وہاں پہ کھانے میں بہت زیادہ چیزیں تھی جو کہ بہت ہی ٹیسٹی جوک میں بہت زیادہ اچھی لگی آپ کو پتہ ہے جب انسان کھانا کھاتا ہے زیادہ فائدہ ہے کھانا ہماری روزمرہ زندگی میں استعمال ہوتا ہے اگر انسان کھانا نہ کھائے تو وہ زندہ نہیں رہ سکتا میں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے زیادہ سے زیادہ کھانا کھائیں اور فائدہ اٹھائے آئیے اسی طرح دوستو آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں نے فوٹو گرافی کی ہے بہت اچھی ہے یہاں دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کچھ ایسی فوٹوگرافی جو کہ میرے لیے ہیں میں یہاں پر فوٹوگرافر بہت ہی پیاری ہے آپ ہی ہوگی
دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پے میں اپنے دوست کے ساتھ پارٹی پہ آیا ہوا ہوں یہاں پہ اندوس اب پارٹی کر رہے ہیں اور پارٹی کرنے سے بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے تو بہت زیادہ دوست آپس میں کھڑے ہوکے پارٹی کرتے ہیں اور خوب انجوائے کرتے ہیں جیسے کہ دونوں صاحبوں کو اس تصویر میں دکھائی دے رہی ہوں گے کہ ہم سب دوست مل کے پارٹی کر رہے ہیں اور اس میں بہت زیادہ چیزیں ہیں جو پیار میں آپ کو بہت شوق سے کھاتے ہیں اسی طرح دوستوں دوستوں سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے اور اسی طرح 200 دیکھ رہے ہیں کہ جو ہمارے روز مرہ زندگی میں استعمال ہوتا ہے سلمان خان سے بہت زیادہ بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں جو کہ ہمارے لیے بھی بہت ہی ضروری ہیں اگر انسان رائے کا استعمال کتنا کرے گا اتنا ہی فائدہ ہوگا ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ کھانا کھائیں اور ان کے ساتھ رہتے کا بھی استعمال کریں کریں
دوستوں جیسا کہ آج میں نے آپ کو بتایا کہ یہ آپ لازمی فوٹوگرافی کرنے کے لیے گیا تھا یہاں پر موجود طرح کی فصلیں ہیں اور بہت ہی فصلیں میں ہمارے روز مرہ زندگی میں استعمال ہوتے ہیں اور کچھ درخت بھی بہت زیادہ ہے اور ان سے فائدہ حاصل ہوتا ہے اور ہمیں ان سے بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہےجیسے ہی تو سب دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت ہی اچھی فوٹو گرافی آج میں کی ہے اور جو کام میں نے کیا ہے وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کیا مجھے امید ہے کہ یہ میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت ہی اچھی لگی ہوگی اور آپ ملتے ہیں ہم اگلی پوسٹ پے
@ghulammustafa283
Nice post
Good presentation
Thanks for sharing
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
You have prepared a very good post and you have done a great job of photography in it and you have done a very good job.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit