Betterlife the diary game 11-06-2021

in hive-154100 •  4 years ago  (edited)

السلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ہے ٹھیک ٹھاک ہونگے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ لائک کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہم سرخرو ہو سکے دوستوں اب ہم چلتے ہیں اپنی فوج کی طرف جو کہ میں نے سوچا ملی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا
IMG_20210528_063334.jpg
آئینہ صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کے تلاوت کے پھر میں اور میرا دوست ہم دونوں شیئر کرنے کے لئے فصلوں میں گئے وہاں پہ بہت زیادہ خوبصورتی تھی اور بہت زیادہ ہرے بھرے کھیت بھی تھے اس کے بعد ہے ہم واپس گھر آئے گھر میں کھانا کھانا کھایا کھانا کھا کے پھر کچھ دیتا کہ آرمی ریسٹ کے اس طرح دوست یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں سبزی پڑی ہیں جو کہ ہم لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں
IMG_20210528_060044.jpg
دوست سے پتہ نہیں یہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں پھول ہیں اور ان فالو سے میں بہت زیادہ خوشبو آتی ہے اور یہ پھول ہم روزمرہ زندگی میں بہت ان کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں میل ہے میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت ہی اچھی لگی ہوں گے آپ مجھ سے اگلی پوسٹ ہے اللہ حافظ ۔

Special Thanks

@azamrai

Regrad

@karamatali

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

your post is very nice and you work very hard .

Super post.

Good post.