Betterlife the diary game 15-06-2021

in hive-154100 •  4 years ago 

اسلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ہے ٹھیک ٹھاک ہونگے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور میری تمام دوستوں سے اللہ تعالی کی نعمتوں سے بہت زیادہ مالامال بھی ہوں گے چلتے ہیں دوست ہم اپنی بات کرو جو قمیضوں شامل ہیں کے وہ آج میں بتاؤں گا
FB_IMG_1623757552683.jpg
اب دوستوں میں اب ہم اپنی فوج پر چلتے ہیں آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کیے پھر میں گھر واپس آیا تو گھر میں کھانا بنا میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کے پھر میں آ کر چلا گیا وہاں پر بہت زیادہ خوبصورت تھے
FB_IMG_1623757533879.jpg
آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پے ایک آدمی لے کر رہا ہے جو کہ بہت ہی اس کا سب سنی ہیں اور ان فصلوں سے میں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے جو کہ آپ اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
FB_IMG_1623757509817.jpg
مجھے امید ہے یہ میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت اچھی لگی ہو گی جو کہ میں نے سوچا تھا لکھی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے ہم ملتے ہیں پوسٹ کے اللہ حافظ ۔

Special Thanks

@azamrai

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Good post. Everyone remains busy in his/her life. But, something funny amuses us.

Your post is very nice and you and your photography are very good and you are doing a wonderful job .