Betterlife the diary game I have visited the market where there were a lot of fruits. 03-06-2021

in hive-154100 •  4 years ago 

اسلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور اللہ تعالی کی نعمتوں سے مالامال ہوں گے اور ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ نیکی کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہم سرخرو ہو سکے دوستوں اب ہم چلتے ہیں اپنی پوسٹ کی طرف جو کہ میں نے صبح سے شام تک لکھی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں
IMG_20210602_233309.jpg
آج میں صبح سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی کچھ دیر بعد امام صاحب آئے انہوں نے اذکار کروائے اس کے بعد امام صاحب نے دعا منگو اے دعا منگو آنے کے بعد پھر ہم اپنے گھر کی طرف رواں دواں ہو گئے رستے میں جا رہا تھا تو ایک میرے دوست نے مجھے کال کی تھی اس نے بتایا کہ آج ہم نے سیر کرنے کے لیے جانا ہے پھر میں اور میرا دوست ہم سیر کرنے کے لیے گئے پھر ہم نے سیاست کرنے کے لئے سوچا وہاں پر آپ نے کچھ دیکھ سیر کی اس کے بعد میں اور میرا دوست مختار کی طرف واپس آ گئے ہیں
IMG_20210602_233850.jpg
دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں انگور پڑے ہیں جو کہ ہم لوگ اس دن انگوروں کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں دوستوں انگور میرے پسندیدہ پھول ہیں اور انگوروں کا میں بہت زیادہ شوقین بھی ہو جیسا کہ دوستوں آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں پڑھے ہیں جو کہ مجھے بہت زیادہ مزے دار لگتے ہیں اور ان انگوروں سے ہم سو گئی بھی بناتے ہیں یوں کہ ہم کافی طرح کا ان ان کا استعمال کرتے ہیں دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر عام بھی بہت زیادہ پڑھے ہیں آم کھانا بہت ہی زیادہ پسند آیا ہےآپ کے بہت زیادہ ہم لوگ ملک شیخ بناتے ہیں اور ہم خوب پیتے ہیں
IMG_20210528_064250.jpgدوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں کافی تعداد میں گرما پڑا ہے جو کہ ہم لوگ گرمیوں میں بہت زیادہ ان کا استعمال کرتے ہیں یہ گرما بہت ہی میٹھا ہوتا ہے اور اس گھر میں سے بہت زیادہ فائدہ بھی ہوتا ہے ہم لوگ اس گرمی کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں اور یہ بہت ہی میٹھا ہوتا ہے
IMG_20210528_062646.jpg
جیسا کہ دوستوں آج میں نے آپ کو صبح سے شام تک جو ڈیلی کی تھی وہ آج میں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے مجھے امید ہے کہ یہ ڈیری میرے دوستوں کو بہت ہی زیادہ پسند آئی ہوگی اور اب ہم ملتے ہیں دوستو اگلی پوسٹ پہ جزاک اللہ ۔

Special Thanks

@azamrai

Regrad

@karamatali

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Grapes are good for health. It is summer fruit and I love to eat it.

you have read my post thank you .

your post is very nice and it came to me that man and you are working very hard work .

You had to buy some flowers etc. for which you went to the bazaar and there you bought and sold fruits from the bazaar and the fruit which is essential for human health and man has vitamins and your post is very good.

you read my post and thank you .

You have made a very good post,Grapes are very beneficial for us kids eat it very fondly

Grapes are very good for health I like my favorite fruit grapes

I like mango very much. Seeing the picture of mango made my mouth water.

@karamatali
Nice post you have made.
fruits are delicious and the healthiest ones.
Your post is also unique.

image.png

Thanks

Thanks you.

Your post is very nice and you are working very hard .

Good post.

Very good

Thanks you.