مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہونگے اور میں بھی ٹھیک ہوں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے دوستوں اب ہم چلتے ہیں پوسٹ کے درمیان جو کہ میں نے صبح سے شام تک لکھی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا
آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی پھر میں گھر واپس آ رہا تھا تو راستے میں مجھے بہت زیادہ پارکنگ نظر آئیں پھر میں نے سوچا کہ ایک پارک میں چلتا ہوں وہاں پر بہت زیادہ خوبصورت پودے بھی تھے اور ہرے بھرے کھیت بھی تھے جو مجھے بہت زیادہ پسند ہے
اسی طرح دوستوں آپ دیکھ رہے ہے کہ یہاں پر کافی تعداد میں پھول ہیں اور یہ پھول پارک میں تھے پھر میں نے سوچا کہ ان کو بولو کے کچھ تصویریں بنا لوں جو کہ مجھے بہت زیادہ پسند آئی تھی جیسا کہ دوستوں آپ اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ ہریالی اور خوبصورتی ہے اور پارک بھی بہت ہیں سر سبز لگ رہا ہے جو کہ آپ اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
اور اسی طرح دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ایک بہت بڑی کوٹھی ہے جو کہ بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہے یہ کوٹھی تین منزلیں کی ہے اسی طرح دو سو اس کوٹھی میں بہت زیادہ لوگ رحم کر رہے ہیں جو کہ آپ اس سلسلے میں دیکھ نہیں سکتے ہیں اس کوٹھی میں مختلف طرح کی بلڈنگ ہیں جو کہ اس میں ٹائم لگی ہوئی ہے جو کہ بہت ہی پیاری لگ رہی ہے
دوسرے سے طرح دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر گلاب کے پھول ہیں جو کہ بہت ہی خوبصورت لگ رہے ہیں اس طرح گلاب کے پھول بہت ہی کم پائے جاتے ہیں جو کہ آپ تصویر میں بھی دے سکتے ہیں دوستو روزمرہ زندگی میں پھول ہم استعمال کرتے ہیں اور پھولوں سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے
جیسا کہ دوستوں آج میں نے آپ کو بتایا پھولوں کے بارے میں اور ایک کوٹھے کے بارے میں جو کہ آج میں نے صبح شام تک لے کے گئے تھے وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے یہاں پر مختلف طرح کے پھول بھی ہیں اور ایک اور بھی ہیں جو کہ بہت ہی بڑی ہے مجھے امید ہے میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت ہی اچھی لگی ہو گی جو کہ میں نے صبح سے شام چلی گئی تھی اب دو سو ہم ملتے ہیں اگلی پوسٹ پے اللہ حافظ ۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
your post is very nice and you work very hard And these flowers are looking very cute like roses .
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Good post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit