Betterlife The Diary Game by @raizeshan 17-06-2021

in hive-154100 •  4 years ago 

اسلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور آج دوستو میں نے ایک ڈائری بنائی ہے جو کہ آدمی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا چلتے ہیں دوستو ہم اپنی پوسٹ کی طرف جو کہ میں نے صبح شام لے کے تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا
IMG_1623938479479.jpg
آج میں صبح سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد امام صاحب نے دعا مانگو دعا مانگو آنے کے بعد ہم نے کچھ دیر تک ذکراذکار بھی کیے ہیں اور تھوڑی ہی دیر بعد ہم گھر کی طرف چلے گئے راستے میں خوبصورت پارکنگ سے جو کہ مجھے ایک بار بہت خوبصورت لگے ہوا میں کچھ دیر تک کھڑا رہا اور میرا ایک دوست ہے اور حمل کے اس پارک میں ورزش بھی کی دوستوں سیر کرنے کے بہت زیادہ فائدے ہیں ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں سیر کرنا بہت ہی مفید ہے کچھ دے تاک میں وہ بام پر ضد کرتا رہا اس کے بعد میں گھر واپس چلا آیا گھر میں کھانا بنا پھر میں نے کھانا کھایا ہے میں اور میرے دوست ہم ایک ایسی جگہ پہنچ جائے جہاں پر پھولوں والے نظر تھے جو مجھے بہت زیادہ پسند آئے تھے
IMG_1623834871624.jpg
اسی طرح دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ میرے دوست کا کہہ رہے ہم کچھ دیر تک کہ یہاں پر کی ہیں جو کہ بہت ہی خوبصورت ہے اور اس گھر میں بہت زیادہ خوبصورت پھول بھی تھے جو کہ میرے لئے بہت ہی مفید ہے کیونکہ دوستوں پھول تو زندگی میں بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں
IMG_1623831186105.jpg
اسی طرح دوستوں یہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ بہت ہی پیارا ایک پودا ہے جو کہ بہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے اس پودے کے اوپر بہت زیادہ بھول گئے ہیں اور ان کے گھر والوں سے میں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے یہ پھول میرا بہت زیادہ پسندیدہ پھول ہے جو کہ آپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG_1623938484101.jpg
دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ چھوٹے چھوٹے گھروں میں چھوٹے چھوٹے پھول بھی ہیں جو کہ بہت ہی پیارے لگ رہے ہیں یہ پھول ہم زیادہ تر گھروں میں استعمال ان کا کرتے ہیں اور یہ پھول بہت ہی خوبصورت لگتے ہیں
IMG_1623938479479.jpg
مجھے امید ہے میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت اچھی لگی ہو گی اور بہت ہی خوبصورت ہوگی جو آپ کے آپ کو آج میں نے صبح شام تک ڈیلی کی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ ہے بہت اچھی لگی ہو گی جو کہ میں نے صبح شام لے کے دیں وہ آئے محفل دوستوں کو شیئر کی ہے اب تو ملتے ہیں پوسٹ ہے جزاک اللہ ۔

Special Thanks

@azamrai

Regrad

@raizeshan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

your post is very nice and you work very hard .

nice post

Thanks you.

Dear @raizeshan! Your photography is very good. I like gardening. You are foing well.

Thanks you.

Your post is very good and you work very hard and your photography is also amazing brother .