Betterlife The Diary Game By @raizeshan 18-06-2021

in hive-154100 •  4 years ago 

اسلام علیکم !
میں امید ہے یہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور دوست ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ نیکی کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہم سرخرو ہوسکیں دوستوں اب ہم چلتے ہیں
IMG-20210619-WA0085.jpg
آج میں سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کے تلاوت کی پھر میں گھر واپس جا رہا تھا رستے میں خوبصورت پارک کے وہاں پر میں کچھ دیر تک کا ورزش کی ورزش کرکے پھر میں گھر واپس چلا آیا گھر میں کھانا بنانا پڑا تھا میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کے کچھ دیر تک میں نے گھر میں ریسٹ کی ہے
IMG_20210619_013824.jpg
اسی طرح دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ میں اپنے دوست کی ایک مہندی پہ آیا ہوں اور ہم لوگ یہاں پر کچھ دیر تک مہندی لگائیں گے اور اس کے بعد مووی والا آئے گا پھر وہ ہماری مووی بنائے گا پھر ہم فری ہو جائیں گے
IMG_20210619_013750.jpg
یہاں پر تو سب دیکھ رہے ہیں کہ یہاں مہندی لگا رہے ہیں اور مووی والا ہماری ویڈیو بنا رہا ہے جیسا کہ آپ اس تصویر میں دیکھ بھی سکتے ہیں دوستوں یہ میرا دوست ہے اس کو ہم مہندی لگا رہے ہیں اور یہ بہت ہی اچھا میرا دوست تھا اور ہم دونوں کلاس فیلو بھی تھے
IMG_20210618_162601.jpg
اسی طرح دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ پیزا کافی تعداد میں پڑا ہے جو کہ ہم لوگ بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں اس تیزی میں بہت زیادہ چیز ڈالی جاتی ہیں ازالے بھی ڈالے جاتے ہیں اور سبزی میں اس میں ڈالی جاتی ہیں جو ایک دوسرے کی شکل میں تیار ہوتا ہے جیسا کہ دوستو آپ اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG_20210410_212949.jpg
مجھے امید ہے یہ میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت ہی اچھی لگی ہو گی جو کہ میں نے سوچا دل لے کے تھے وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے آپ دوستوں سے ملتے ہیں اگلی پوسٹ پہ جزاک اللہ ۔

Special Thanks

@azamrai

Regrad

@raizeshan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Good post .

Thanks you.

You have prepared the post very well and you who have participated in your friend's henna have been photographed very well and your post is very good.

Thanks you.

your post is very nice and you work very hard

Your post is very good and further photography is also amazing