اسلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ نیکی کریں اور اللہ تعالی کے بارگاہ میں سرخرو ہوسکیں اور آج دوستو میں آپ کو اپنی ڈائری کے بارے میں بتاؤں گا جو کہ میں نے صبح سے شام تک جو کام کیا وہ آج میں اپنے دوستوں کو بتاؤں گا
سب سے پہلے میں نے مسجد کی طرف نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کیے اس کے بعد میرے ایک دوست نے مجھے بتایا کہ آج ہم نے سر کرنے کے لئے جانا ہے پھر میں اپنے دوست کے ساتھ سیر کرنے کے لئے چلا گیا اور وہاں پہ میں سیر کرنے کے لیے گیا تو وہاں پر بہت زیادہ پھول بھی لگے ہوئے تھے باسی والا گلاب کے پودے اور سرکلر کے فون سے جو کہ مجھے بہت ہی پیارے لگے یہاں پر دو سال دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ پھول کے پودے ہیں جو کہ مجھے بہت ہی اچھے لگے میں نے سوچا کہ کچھ میں پھولوں کی تصویریں بنائیں اور وہاں اس کے گھر میں بہت زیادہ پارک بھی وہاں پھول بھی بہت اچھے تھے
دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ایک پٹرول پمپ ہے اور پٹرول پمپس بارہ بہت زیادہ تعداد میں پودے پڑے ہیں جن کے اوپر پھول بھی لگے ہوئے ہیں اور مجھے طرح کے پھل بھی لگے ہوئے ہیں چھوٹے چھوٹے دو سو اس پٹرول پمپس پر کی بھی ہیں جو کہ بہت تیز سرسبز لگ رہی ہیں یہ پٹرول پمپ ایک میرے دوست کا ہے اس نے مجھے بتایا تھا کہ ہم نے ایک پٹرول پمپ پر لیا ہے پھر میں وہاں پے وزر کرنے کے لیے گیا دوسری یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پے بہت زیادہ پٹرول پمپ کمرے بھی ہیں اور جس میں کچھ آفس بھی ہیں اور کچھ اور یہاں پر چھوٹا سا کریانہ بھی ہے جو کہ یہاں پر میں اس چیز کھانے کی مایا کی جاتی ہے
جیسا کہ دو سو آج میں نے آپ کو بتایا کہ کچھ ایسی چیزیں جو کہ میں نے صبح سے شام تک جو کام کیا وہ میں نے اپنے دوستوں کو آج بتایا یہاں پر دوستوں آج میں نے آپ کو پٹرول پمپ کے بارے میں بھی کچھ بتایا کیونکہ پٹرول پمپس ایک میں پٹرول اور ڈیزل مہیا کیا جاتا ہے جو ہماری گاڑیوں میں استعمال ہوتا ہے اسی طرح دوستوں آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ کچھ درخت کھڑے ہیں جو کہ سڑک کے کنارے پہ آج میں نے آپ کو سب کچھ بتایا جو کہ میں نے صبح شام تک جو اپنی ڈائری لکھی تھی وہ میں نے آج اپنے دوستوں کو مہیا کی آپ ۔ملتے ہیں دوستو ہم اگلی پوسٹ پے اللہ حافیظ ۔
Sir, your diary game today is very good. In it, you have photographed what is at a petrol pump and there you have photographed the flowers of great photography and of course you have photographed different types. The best practice is you are working very hard and doing a very good job
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit