Betterlife the diary game by @raizeshan 21-05-2021

in hive-154100 •  4 years ago  (edited)

اسلام علیکم !

دوستوں مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اصطلاح میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی پھر میں گھر واپس آ رہا تھا تو راستے میں خوبصورت تھی وہاں پر میں اور میرا دوست ہم سیر کرنے کے لیے چلے گئے پھر ہم نے کچھ دیر تک وہاں پر ورزش کے اس کے بعد میں اور میرا دوست ہم گھر واپس آ رہا ہے آ گئے پھر میں اپنے گھر چلا گیا تو اپنے گھر چلا گیا پھر میں نے کار میں کھانا کھایا کھانا کھا کے پھر میرے کزن نے مجھے کال کی اس نےبتایا کہ ذیشان آج ہم نے آؤٹ فال پہ جانا ہے وہاں پے مچھلی بھی کھانی ہے اور سیر بھی کرنی ہے پھر میں اور میرے اور بھی دوست وہاں پہ تھے پھر ہم سب دوست سے مل کر ہم نے سیر بھی کی جو کہ میں بہت زیادہ مزہ بھی آیا

IMG_20210514_131459.jpg
جیسا کہ دوستوں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک کٹورے میں مچھلی پڑی ہے جو کہ تازہ ہے اور اس اسے مچھلی والا آدمی دریا سے پکڑ کر لایا ہے اور ہم اب اسے فرائی کروا کر کھانے والے ہیں جو کہ بہت ہی لذیذ ہوتی ہے مچھلی کے گوشت سے میں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے کیونکہ یہ بہت ہی ٹیسٹی بن جاتی ہے اور اس میں بہت زیادہ مسالہ بھی لگائے جاتے ہیں
IMG_20210514_125159.jpg

دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر مچھلی والا مچھلیاں بنا رہا ہے اور یہ بہت زیادہ مچھلی آپ کے سامنے پڑی ہیں اسی طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر پانی بھی پڑھیں ہیں جب یہ مچھلی ایک ساتھ ہوتی ہے تو یہ بہت ہی اچھی لگتی ہے اور اس مسئلے میں مثال بہت زیادہ لگائے جاتے ہیں جو کہ ہمارے لیے بہت ہی تیز ٹی خانے میں ہوتی ہے

IMG_20210514_124954.jpg

دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر مچھلی فرائی ہو رہی ہے اور یہ مچھلیاں فرائی ہو جائے گی تو یہ کھانے میں استعمال ہوگی زیادہ تر دوست ہے اس میں بہت زیادہ ہیں اور اس میں بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اس میں استعمال ہوتا ہے تو مچھلی کا ٹیسٹ بہت ہی زیادہ بہترین بن جاتے ہیں اور یہ بہت زیادہ لوگ شوق سے کھاتے ہیں مچھلی کھانے سے بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے جو کہ آپ اس تصویر میں دکھائی دے رہے ہیں کہ یہاں پر مچھلی فرائی ہو رہی ہے
IMG_20210514_125124.jpg
توسیع پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ آپ مچھلی فرائی مکمل طور پر ہو چکی ہے اور یہاں پر آپ کو سامنے دکھائی دے رہی ہے کہ یہاں پر میں مچھلی پکڑنا رہا ہوں اور اس کے بعد ہم کھانے شر کھانا شروع کر رہے ہیں دو سو ہم بارہ دوست ہیں جو کہ یہ چھ کلو مچھلی ہے یہ بہت ہی اچھی لگ رہی ہے مچھلی اس طرح کی مچھلی بہت ہی کم پائی جاتی ہیں یہ بہت زیادہ اچھا مچھلی بنانے والا آدمی تھا اس نے بہت زیادہ اس مچھلی میں مثالیں لگائے جو کہ آپ کو اس سوسا دکھائی دے رہی ہے کہ یہ مچھلی مکمل طور پر پہنچ چکی ہے اور ہم یہ دوست ہے عمل کے مچھلی کھائیں گے

IMG_20210514_142220.jpg

دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ مچھلی ٹیبل پہ آ پڑی ہے اور ہم سب دوست ہے آپ شروع کرنے والے ہیں یہ مچھلی بہت زیادہ تعداد میں ہے اور یہ مچھلی ہے تو ہمارے دوست کھائیں گے جو کہ ہم کچھ دیر تک مکمل طور پر کھا لیں گے یہ مچھلی بہت ہی ٹیسٹی ہے جو کہ بہت سے مزیدار بن چکی ہے اوردو سو یہ منہ سے آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر مچھر مکمل طور پر تیار ہو گئی ہے اور اب ہم کھائیں گے
IMG_20210514_142301.jpg
دوست جو کہ آج میں نے آپ کو سب کچھ بتایا جو کہ میں نے صبح سے شام تک جو کام کیا اور فعل والا میں نے آپ کو آج سب کو آپ کا بتایا جو پھر میں نے آج سارا دن کیا اب دوست ملتے ہیں اگلی پوسٹ پہ اللہ حافظ ۔

Special Thanks :

@azamrai

Regrad:

@raizeshan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

@raizeshan
The beautiful day you have spent with friends.
fried fish looking delicious.

Thanks for sharing your post

Thanks you.

Hello,@raizeshan
you ate fresh fish and enjoyed a lot.

Thanks you.

Very bice post i like it very much @raizeshan.

Thanks.

Superb

Congratulations! Very good @raizeshan

Very nice post I like it very much@raizeshan.

Very nice post l like it very much @raizeshan.

Thanks.

I liked your post very much

Thanks🌺🌺.

Your Photography with friends so good

Thanks.

Good post.