اسلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے اور تمام دوست روزے بھی رکھ رہے ہوں گے اور نماز تراویح بھی ادا کر رہے ہوں گے رمضان المبارک 12 مہینوں میں سے ایک مہینہ رمضان مبارک ہے اسے مہینے میں انسان روزے رکھتی اور نماز تراویح ادا کرتے ہیں
آج صبح سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے وضو کیا وضو کرکے پھر میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کے پھر میں مسجد میں چلا گیا وہاں میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس چلا آیا تو راستے میں ایک بار پھر ہم نے وہاں پے ورزش بھی کی ورزش کرنے کے بعد پھر ہم اپنے گھر کی طرف رواں دواں ہوئے جو انسان اور سچ کرتا ہے وہ تندرست ہوتا ہے اور بیماریوں سے بچا رہتا ہے ہمیں چاہئے کہ زیادہ سے زیادہ ورزش بھی کریں اور بیماریوں سے بھی بچ سکے
یہاں پر دوستوں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک عام کا چھوٹا سا پودا ہے جو کہ بہت ہی پیارا لگ رہا ہے آم کا درخت بہت ہی بڑا ہوتا ہے اور اس پر بہت زیادہ عام بھی لگتے ہیں عام بہت زیادہ لوگ شوق سے کھاتے ہیں جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں یہ چھوٹا سا پودا ہے جو کہ مجھے طرح کے رنگ برنگے پتے نکال رہا ہے اسی طرح کے پودے بہت ہی کام ہوتے ہیں جو کہ اگر سامنے دکھائی دے رہا ہے چھوٹا سا پودا ہے جو کہ بہت ہی اچھا لگ رہا ہے
دو سو یا پیار دے سکتے ہیں کہ یہ بہت بڑا درخت ہے جو کہ بہت ہی سایہ دار بھی ہے اس درخت کے نیچے پوسٹ بہت زیادہ جانوار بھی نیچے بیٹھتے ہیں جو کہ آرام کے لئے آتے ہیں اس درخت کے نیچے اور لوگوں کو بھی بیٹھتے ہیں جو کہ سایہ دار راہ میں ہیں جب میں زیادہ ہوتی ہے تو انسان درختوں کے سائے میں بیٹھتا ہے ان درختوں کا سایہ بہت زیادہ ہوتا ہے
یہاں پہ دوست دے سکتے ہیں کہ ایک میں بھی پودے کے پاس کھڑا ہوں جو کہ بہت ہی اچھا ہوتا ہے یہاں پر مجھے طرح کے پودے لگائے گئے ہیں جن میں سے ایک بہت آپ کو سمجھ میں دکھائی دے رہا ہے آپ کا اور آپ کو ہمارے کھیت بھی نظر آرہے ہیں جیسا کہ آپ کو پیچھے دکھائی دے رہے ہیں اس طرح کے کھیت بہت سرسبز ہوتے ہیں
یہاں پر دوستوں آپ کو سورج کی کرن دکھائی دے رہی ہیں جو کہ بہت زیادہ نکل رہی ہیں یہ درخت سے نکل رہی ہیں اور صبح کا ٹائم ہو رہا ہے اور آپ کو بھی یہ میری پوسٹ ٹھیک لگی ہوگی میں امید کرتا ہوں کہ یہ پوسٹ آپ کو بہت زیادہ پسند بھی آئی ہوگی ہے اوکے اسٹینڈ ڈرامہ میں اپنے گھر آگیا ہوں اللہ حافظ
Your post is very good and I have also liked it .
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Very nice post i like it very much @ raizeshan.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Very nice post and beautiful
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mr. Zeeshan, you have written a very good diary post. You have made very good pictures. Like a very good photographer, I like all the pictures you have made. You are doing a great job.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit