Betterlife The Diar Game By @raizeshan 05-05-2021

in hive-154100 •  4 years ago 

اسلام علیکم !
دوستوں جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ یہ رمضان ہمارا کا مہینہ چل رہا ہے یہ مہینہ بہت عظیم اور بابرکت والا مہینہ ہے اس مہینے میں اللہ تعالیٰ شیطان کو قید کر لیتے ہیں یہ مہینہ 12 مہینوں میں سے ایک مہینہ رمضان المبارک کا ہوتا ہے اس مہینے میں مسلمان روزے بھی رکھتے ہیں اور نماز تراویح بھی ادا کرتے ہیں اس مہینے میں تیس روزے ہوتے ہیں جو ہم پہ فرض کئے گئے ہیں اور اس مہینے میں ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ صدقہ خیرات دینا چاہیے صدقہ دینا ہم پہ فرض ہے
IMG_20210504_184203.jpg
صبح سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے روزہ رکھا روزہ رکھنے کے بعد پھر مسجد میں سے اللہ تعالی کے پکار آئی پھر میں مسجد میں چلا گیا پھر وہاں پے میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے وہاں پہ قرآن مجید کی تلاوت کی اس کے بعد کچھ دیر تک میں مسجد میں بیٹھا رہا پھر ایک دوست نے مجھے بتایا کہ آج ہم نے ایک پارک میں جانا ہے وہ پارک بہت ہی خوبصورت ہے پھر میں اور میرا دوست ہم ایک پارک میں چلے گئے اور وہاں پر بہت زیادہ چھوٹے چھوٹے پودے بھی تھے اور اس پر پھول بہت زیادہ تعداد میں ہیں جو کہ پھول ہمارے روز مرہ زندگی میں استعمال ہوتے ہیں یہ پھول میرا پسندیدہ پھول ہے اور جیسا کہ تصویر میں دکھائی دے رہا ہے اس طرح کے پھول بہت ہی کم ہوتے ہیں جو کہ آپ تصویر میں دکھائی دے رہے ہیں اور ایک چھوٹا سا پودا ہے اس کے ساتھ ہے لیموں بھی لگے ہوئے ہیں جو کہ ہماری روزمرہ زندگی میں یہ لیموں استعمال ہوتے ہیں وہ لیموں کے بہت زیادہ فائدے ہیں
IMG_20210504_184040.jpg
یہاں پہ پھول لگے ہوئے ہیں اور لیموں بھی ہیں یہ بہت ہی اچھے اور پیارے لگ رہے ہیں جو کہ ہمارے روزمرہ زندگی میں یہ لیموں استعمال ہوتے ہیں یہ ایک چھوٹا سا پودہ ہوتا ہے اس سے بہت زیادہ تعداد میں یہ لیموں لگے ہوئے ہیں اور ان سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے دوستو مجھے امید ہے کہ یہ میری پوسٹ آپ کو اچھی لگی ہو گی اب ملتے ہیں اگلی پوسٹ میں ۔

IMG_20210504_183943.jpg

Special Thanks:

@azamrai

Regrad:

@raizeshan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

The attractive flowers pictures you have attached looking beautiful.

Thanks you.

Your post is very good and it has brought me great pride and it has given me a lot of information.

Very nice post.

Very nice post i like it very much@raizeshan.

Ap ki post Achi ha @raizeshan.

Nice post. Especially u are written in urdu your diary.