السلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ہے ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور اللہ تعالی کی نعمتوں سے بہت زیادہ مالامال بھی ہوں گے اور میرے دوست اللہ تعالی کی نعمتوں سے بہت زیادہ مالامال بھی ہوں گے دوستوں اب ہم چلتے ہیں اپنی پوسٹ پر جو صبح شام تک لکھی تھی وہ آج میں اپنے دوستوں کو بتاؤں گا
ہائے میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کے تلاوت کی پھر میں اور میرا کزن ہے ہم دونوں سیر کرنے کے لئے فصلوں میں چلے گئے وہاں پر پہلے بھی بہت زیادہ لوگ ہے سیر کر رہے تھے پھر ہم بھی ان کے ساتھ شامل ہو گئے وہاں پر بہت زیادہ ہریالی اور صاف سبز درخت بھی تھے جو کہ مجھے بہت زیادہ اچھے لگے ہیں
ایسے کرم دوستوں یہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ خوبصورت مکان ہے جو کہ اس کے ساتھ ہے بہت زیادہ چھوٹے چھوٹے پودے بھی لگے ہوئے ہیں اور پارک بھی بہت ہی پیاری ہے جو کہ بہت زیادہ سرسبز لگ رہی ہے اور اس سے زیادہ دوستوں آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں نے اپنی فوٹو گرافی بھی کی ہے
مجھے امید ہے کہ یہ میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت اچھی لگی ہو گی اور آپ ہم ملتے ہیں اگلی پوسٹ پہ اللہ حافظ
your post is very nice and you work very hard ۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
@raizeshan
100% Unique post.
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
your post is very nice and you work very hard .
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit