السلام علیکم !
جیسا کہ دو سو آپ کو پتہ ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے تو ہمیں چاہیے کہ اس رمضان مبارک میں جتنی کیا کر سکتے ہیں کار لے اور اللہ تعالی کے حضور اقدس کے سامنے ہم پیش ہو سکے اور اللہ کے حضور اقدس کے سامنے سرخرو ہوسکیں ۔
تو اب ہم چلتے ہیں رمضان المبارک کے مہینے کی تعریف اوربیان کرنے کے بعد اور اب ہم اپنی پوسٹ کی طرف چلتے ہیں ایم سو سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے نماز پڑھے نماز پڑھنے کے بعد پھر میں نے قرآن مجید کی تلاوت کے اس کے بعد میں گھر واپس آ رہا تھا تو راستے میں خوبصورت کپڑے وہاں پر میں نے کچھ دیر تک فرض کی ایک میرے دوست نے مجھے کال کی اس نے بتایا کہ آج ہم نے مرچوں کے باغات میں جانا ہے پھر امریکہ کے باغات میں گئے وہاں پر بہت زیادہ تعداد میں مرچی لگی ہوئی تھی چھوٹے چھوٹے پودوں کے ساتھ یہ مرچے ہماری روزمرہ زندگی میں استعمال ہوتی ہے اور یہ مرچی کچھ سبز کلر کی ہوتی ہیں اور کچھ صرف کلر کی ہوتی ہیں جو کہ دوستو آپ کو سامنے دکھائی دے رہی ہیں یہاں پر دو سو آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ایک مرچ کا پودا کھڑا ہے جوبہت پیارا لگ رہا ہے اور اس سے پودے کے ساتھ مرچی لگی ہوئی ہیں یہ باغات میرے دوستوں کے گھر کے ساتھ ہے جو کہ مجھے طرح کے پودے چھوٹے چھوٹے لگے ہوئے ہیں اور آپ نے تصویر میں دکھائی بھی دے رہے ہیں اور ان سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے اور یہ میرے کافی تعداد میں پودوں کے ساتھ لگی ہوئی ہیں جو کہ ہماری روزمرہ زندگی میں یہ مرچی استعمال بھی ہوتی ہیں
دوستوں یہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پے مرچی لگی ہوئی ہیں جو بہت زیادہ ہیں اور ان کے ساتھ کچھ کھجوریں کے درخت بھی ہیں جو کہ مجھے طرح کے دکھائی دے رہے ہیں اور یہ کھجوروں کے درخت ہیں جو کہ ہمارے روزمرہ زندگی میں یہ جوری بھی استعمال ہوتے ہیں یہ کھجوریں زیادہ تر رمضان المبارک میں استعمال ہوتی ہیں جیسا کہ دوستوں کو پتہ ہے کہ آپ رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے اور یہ کھجوروں کا زیادہ استعمال بھی ہوتا ہے اور آپ بہت زیادہ لوگ ہیں یا میچوں کا استعمال بھی کرتے ہیں اور کھجوریں بھی ساتھ کھڑی ہیں جو کہ بہت ہی اچھی لگ رہی ہیں اور ان کی وجہ سے میں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے دوست مجھے امید ہے کہ یہ میری پوسٹ آپ کو اچھی لگی ہو گی اور پسند بھی آئیں ہوگی آپ ملتے ہی پوسٹ پے ۔
Aapki post bahut acchi hai.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Great diary game for your kids is quite good.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Very nice post I like it very much.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit