Betterlife The Diary Game 22-06-2021

in hive-154100 •  4 years ago 

السلام علیکم ایک میں ایک میرا تمام دوست ہے ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے زیادہ سے زیادہ نہیں کیا کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں آنسو رو ہو سکی لوک دوستو آج میں نے ایک پوسٹ ہے جو کہ آپ کو بہت زیادہ اچھی لگی ہوگی چلتی ہیں دوستو ہم اپنی پوسٹ پر جو میں نے آج بھی کی ہے ہے
IMG_20210615_155448.jpg
صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی پھر میں گھر واپس آ کر میں وہاں پر میں نے کچھ دیر کی اور اس طرح دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کے میں اور میرے دوست ان دونوں سیر کرنے کے لئے ایک خوبصورت پارک میں چلا گیا وہاں پر بہت زیادہ ہیں اور خوبصورتی والی جگہ تھی جو مجھے بہت زیادہ پسند آئی آئی
IMG_20210615_155207.jpg
اسی طرح دوسری آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں کافی تعداد میں چیزیں پڑی جو کی تصویر میں دے سکتے ہیں اور یہ دریائے بہت ہی خوبصورت ہے جو کہ صرف دیکھ رہے ہیں اور اسی طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں یہاں پر بہت زیادہ کشتیاں جو کہ بہت ہی خوبصورت ہیں اور ان میں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے جو آپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے
IMG_20210615_153805.jpg

IMG_20210615_152346.jpg
اگر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں کم نشستیں ہیں جو کہ بہت ہی خوبصورت لگ رہے ہیں اور یہ ہستیاں بہت ہی اچھی ہیں اور ان کشتی میں بہت زیادہ سفر بھی کرتے ہیں جو بھی آپ کی تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں ہیں یہ میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت اچھی لگی ہو گی جو کہ آپ اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں تو ہماری فوج پر ملتے ہیں اللہ حافظ۔
IMG_20210615_151910.jpg

Special thanks to

@azamrai

Regrad

@tanweerhussain

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

You have done very good photography in the river water and especially the one sitting in it is an old man sitting in a boat and you have prepared the post well and it has been done in a great way and You have done all the photography from your mobile

Shabbir86 thanks for watching my post

@tanweerhussain
Beautiful photography.

image.png

Keep up your good work.

Thanks

Thanks 👍

Your post is very good and your photography is amazing and you work very hard