ھیلو دوستو کیسے ھو امید ھے اپ ٹھیک ھونگے
اج میں اپ سے اپنی بہت ھی پیاری فوٹوگرافی اپ کےساتھ شعیر کرنا چاھتا ھو امید ھے اپ کو پسند اے گی
میں کہچ ذاتی کام کی مصروفیت کی وجہ سے اپ سے دور تھا جس کے لیے معزرت اب اللہ پک کے کرم سے اور اپ دوستوں کی دعاوں سے اب میں فری ھوں اور اپ کے ساتھ جوڑاں راھوں گا انشا۶اللہ
جیسا کے اپ فوٹو میں خوبصورت کبوتروں کو دیکھ رھے ھے
یہ سبھی کبوتر میں نے اپنے گھر میں رھکے ھووے ھیں جو کے مھے دل و جان سے پیارے ھے میری ھر صبح کا اغاز انھی کے ساتھ ھوتا ھے اور مھجے ان سے دلی پیار ھے مھجے ان کے اڑانے سے کوی مطلب نہیں بلکہ بس وہ مہجے نزر اتے رھے میرے پاس سب کچ ھے مھجے ان کی اواز سے محبت ھے
یہ ایک ایسا پیارا پرندہ ھے اپ ایسے جتنا پیار دوں گے
یہ اپ کو دوگا پیار دیگا میں نے اس بات کا تجربہ کیا ھے
اگر اپ کو کچہ سک ھے تو اپ ازماں کے دیکھ لے
اپ بھی ان کی محبت میں گرفتار ھو جاے گے
اس فونو میں اپ میری محبت ایک کبوتر کے ساتھ دیکھ
رھے ھے یہ میرا بہت ھی پیارا کبوتر ھےجو کے مھجے سب سے اچھا لگاتا ھے
میں نے اس کا نام دل لگی رکا ھے جو کے میرے دل بہت پاس ھے
ان کبوتروں سے محبت کی وجہ سے اکثر لوگ مھجے کبوتر باز بولتے ھیں
لیکن مھجے اون کی باتوں کا کوی غصہ نیں اتا
مجھے کوی پرواں نیں
میں نے تو ساری زندگی ان کے نام کر دی ھے
امید ھے میری کبوتروں سے محبت اپ لوگوں کو پسند اے گی