Betterlife 15 Ramadan and Gargee'an celebration 🍬 🎂 🍫

in hive-160125 •  3 years ago  (edited)

Polish_20210428_224430408.png
Source https://www.partyboxkuwait.com/girgian-boy-stand.html?hcb=1
آج خیر سے پندرواں روزہ بھی گزر گیا ہے ۔جب کویت میں رہتے تھے تو اس دن قرقیعان و قرقيعان کے جشن کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔قرقيعان کیا ہے؟ اس سے وہ لوگ تو واقف ہوں گے جو خلیج میں رہتے ہیں لیکن اس کے بھی مختلف نام ہیں پر کویت میں اسکو قرقيعان کے نام سے بلایا جاتا ہے۔اور میرے خیال سے باقی ریاستوں کی نسبت کویت میں زیادہ سیلیبریشن ہوتی ہے
یہ ہیلووین سے ملتا جلتا ہے لیکن اس میں مسلمانوں کی پرانی روایات کا عکس دکھتا ہے


رمضان کی 13،14 اور 15 کو سب لوگ اپنے گھروں کو روشنیوں سے سجاتے ہیں اور کپڑے سے بنے ہوئے چھوٹے چھوٹے بیگس تیار کرتے ہیں جسکو چاکلیٹس کینڈیز خشک میوہ جات اور چھوٹے کھلونوں سے بھرا جاتا ہیں۔
3887290382_835e62c53b_b.jpg
Source https://flic.kr/p/6VvnZY

images.jpeg
Source
https://images.app.goo.gl/18iFcVciVYVpMghb7
بچے روایتی لباس پہن کر اپنے رشتے داروں اور پڑوسیوں کے گھر جاتے ہیں اور قرقيعان سے متعلق گانا گاتے ہیں اور اس کے بدلے اپنا انعام لیتے ہیں
Screen Shot 2017-06-12 at 11.11.27.png

https://www.iloveqatar.net/news/general/thousands-of-children-enjoyed-more-than-10-000-bags-of-candy-and-nuts-handed-out-by-doha-festival-city-for-garangao-celebration?hcb=1
Garangao 1.jpg
Source https://www.iloveqatar.net/news/general/garangao-celebrating-the-children-s-ramadan-festival?hcb=1
کویت کے دو فیسٹیول بہت پسند ہیں ایک قرقيعان اور ھلا فروری۔آج پندرواں روزہ تھا تو سوچا اس سے متعلق تھوڑا شئر کروں۔
Polish_20210428_225806871.jpg

Polish_20210428_230017382.jpg
۔ یہ میرے بیٹے کی پہلے قرقيعان کی تصویر۔امید ہے آپکو یہ پوسٹ پسند آئے گی ۔فی امان اللہ

میری کل کو شاپنگ کی پوسٹ 💁‍♀️👇
https://steemit.com/hive-160125/@abdulhadi456/covid-19-and-ladies-and-their-shopping
ڈائری گیم 🤗👇
https://steemit.com/hive-160125/@abdulhadi456/betterlife-my-sunday-dairy-game

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Thanks for sharing the diary and telling us about this festival celebration. Your son is looking cute.

Ur welcome 😀