آج کی ڈائری
سٹیپ نمبر1
سب سے پہلے فرائز لینگے۔فرائز لیں گے جو اچھی طرح کٹ کی ہوئی ہو اور صاف ستھری ہو۔اس میں کوئی بھی گندی فرائز موجود نہ ہو کوئی بھی داغ وغیرہ نہ ہو۔
سٹیپ نمبر2
اب ہم فرائز میں کون فلور لگائیں گے ۔اور اچھی طرح اس کو مکس کریں گے جب کون فلور اس کو اچھی طرح لگ جائے گا پھر ہم اس کو فرائز کو فرار میں ڈال دیں گے تاکہ اچھی طرح فرائی ہو جائے۔تقریبا چھ سے سات منٹ ہم اس کو فائر کے اندر ایل میں ڈپ کرکے رکھیں گے اس کو
اچھی طرح فرائی ہونے دیں گے
سٹیپ نمبر3
جی دوستو تقریبا چھ سے سات منٹ میں فرائز اچھی طرح فرائی ہو جاتی ہے۔اب ہم اس کو باہر نکال لیں گے اور ائل میں سے۔اور اس کو ایک دو منٹ کے لئے خشک ہونے رکھ دیں گے تاکہ آئل اچھی طرح اس میں سے نکل جائے ۔
سٹیپ نمبر 4
اب ہم اس کو چھری کی مدد سے چھوٹے چھوٹے پیس سے زمین تقسیم کر دیں گے یا نہیں کاٹ دیں گے کاٹنے کے بعد ہم اس فرائز کو ایف ٹو ڈبے کے اندر ڈال دیں گے۔
سٹیپ نمبر 5
</سینٹر>تھوڑی سی فرائز کو ایف ٹو میں ڈال کر اس کے اوپر گرین چلی املی چلی اور چکن ڈال دیں گے۔یہ سب کچھ ڈالنے کے بعد ہم اس کے اوپر سو سی سپیشل سروس کیے لیئر کر دیں گے۔
سٹیپ نمبر 6
اب ہم اس کے اوپر تھوڑی سی اور فرائز ڈال دیں گے۔فرائض ڈالنے کے بعد اب ہم اس کے اوپر چیز لگائیں گے چیز ڈالنے کے بعد ہم اس کے اوپر شملہ مرچ مشروم کی اچھی طرح ٹوپنگ کر دیں گے۔اور پھر اس کو اون کے اندر دو سے تین منٹ کے لیے پکنے کے لیے رکھ دیں گے تاکہ چیز اچھی طرح ملیٹ ہو کر اس کے اوپر پھیل جائے۔تجی دوستوں ہماری فرائز تیار ہوچکی ہے اب ہم اس کو باہر نکالیں گے اور اس کے اوپر سو سپیشل کی گارنش کردیں گے
سٹیپ نمبر6
اب ہم اس کا ٹیسٹ کر کے بھی اس کو چیک کرتے ہیں۔
اگر آپ کو میری یہ پوسٹ اچھی لگی ہو اس کو لائک اور
کمنٹ کرنا مت بھولیے گا۔اور جتنا زیادہ ہو سکے میری حوصلہ افزائی کریں۔انشاءاللہ میں ڈیلی بیس پر ہر فلیور کا شور ماآپ کے ساتھ شیئر کیا کروں گا۔ اپنی نیک دعاؤں
میں مجھے یاد رکھنا اللہ حافظ
Hi friend, this is Urdu language, right? 😂
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Yes
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Yes
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit