Achievement 2 Task By @ansardillewali Basic Security On Steem //12/06/2021

in hive-172186 •  3 years ago 

Capture 2021-06-12 12.57.41.jpg

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

𝐈𝐧𝐭𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐀𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐒𝐚𝐟𝐞𝐭𝐲:

Greetings from me to the team. I hope you are all well, my brother and friend. Today's post is very important because I am going to complete the ach𝐢evement2. Whatever you do as you know many people are working online on the internet and many people's accounts are hacked because they can't keep their passwords secure and their passwords It is stolen and because of this their hard work is wasted and they suffer a lot of losses.
سٹیمٹ ٹیم کو بھی میری طرف سے سلام میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام میرے بھاٸی اوردوست خیر خیریت سے ہوں گے آج کی پوسٹ بہت اہم ہے کیوں کہ اس میں میں achevement2 پوری کرنے جارہا ہوں اس میں آپ کوسکورٹی کے بارے میں بتاوں گا کیوں کہ آپ جو بھی کام کرتے ہیں جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ بہت سے لوگ انٹرنیٹ پر آن لاٸن کام کر رہے ہیں اور بہت سے لوگوں کا اکاوٸنٹ ہیک ہو جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے پاسورڈ کو محفوظ نہیں رکھ پاتے اوران کا پاسورڈ چوری ہوجاتا ہے اور اسی وجہ سے ان کی محنت ضاٸع ہوجاتی ہے اور بہت نقصان کا سامنا کرنا پڑھتا ہے

​​
​​𝐁𝐀𝐒𝐈𝐂 𝐒𝐄𝐂𝐔𝐑𝐈𝐓𝐘 𝐎𝐍 𝐒𝐓𝐄𝐄𝐌𝐈𝐓

As you all know, STEMAT is a great platform and a lot of people are working on it. When STEMAT account is created, STEMAT team gives you the keys in a PDF and you save these keys. You have to keep these keys in a place where no one but you can see them so that your account is safe. People who don't care about these keys have their keys stolen. And their account is hacked causing them to suffer losses. What are the keys and what is their role? I will tell you in detail.
جسا کہ آپ سب دوست جانتے ہیں کہ سٹیمٹ بہت اچھا پلیٹ فارم ہے اور بہت سے لوگ اس پر کام کر رہے ہیں جب سٹیمٹ کااکاوٸنٹ بنایا جاتا ہے تو سٹیمٹ ٹیم آپ کو ایک پی ڈی ایف میں چابیاں دیتی ہے اور ان چابیوں کو آپ نے محفوظ کرنا ہوتا ہے ان چابیوں کو آپ نے ایسی جگہ پر محفوظ کرنا ہوتا ہے تاکہ وہاں پر آپ کے علاوہ کسی اور کی نظر نہ پڑھے تکہ آپ کا اکاوٸنٹ محفوظ رہے جو لوگ ان چابیوں کی پرواہ نہیں کرتے اسی وجہ سے ان کی چابیاں چوری ہوجاتی ہیں اوران کا اکاوٸنٹ ہیک ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے ان کو نقصان کا سامنا کرنا پڑھتا ہے وہ چابیاں کون کون سی ہیں اور ان کا کیا کردار ہے وہ میں آپ کو تفصیل سے بتاتا ہوں

𝐊𝐄𝐄𝐏 𝐓𝐇𝐄𝐒𝐄 𝐊𝐘𝐄𝐒 𝐒𝐀𝐅𝐄

1.𝙈𝙖𝙨𝙩𝙚𝙧 𝙋𝙖𝙨𝙨𝙬𝙖𝙧𝙙.

2.𝙋𝙧𝙞𝙫𝙖𝙩𝙚 𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙚 𝙆𝙚𝙮.

3.𝙋𝙧𝙞𝙫𝙖𝙩𝙚 𝙊𝙬𝙣𝙚𝙧 𝙆𝙚𝙮.

4.𝙋𝙧𝙞𝙫𝙖𝙩𝙚 𝙋𝙤𝙨𝙩𝙞𝙣𝙜 𝙠𝙚𝙮.

5.𝙈𝙚𝙢𝙤 𝙆𝙚𝙮.

1.𝙈𝙖𝙨𝙩𝙚𝙧 𝙋𝙖𝙨𝙬𝙖𝙧𝙙
The master password in the statement is known as a strong password. The password that is used to create all the other key documents is more important and you have to save this key.
سٹیمٹ میں جو ماسٹر پاس ورڈ ہوتا ہے یہ کاقتور پاسورڈ سے جانا جاتا ہے اس پاس ورڈ کی اہمیت زیادہ ہے جو دوسری تمام چابیوں کی دستاویزات تیار کرنے میں استعمال ہوتا ہے اور اس کلید کو آپ نے محفوظ کرنا ہے

2.𝙋𝙧𝙞𝙫𝙖𝙩𝙚 𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙚 𝙆𝙚𝙮
The private active key is also very important. This key is used in our account transactions, ie we transfer our balance from one account to another and you have to keep this key safe with someone else Don't share it.
پراٸیویٹ ایکٹیو چابی یہ بھی بہت اہمیت کی ہامل ہے اس چابی سے ہم اپنے اکاونٹ میں لین دین میں استعمال ہوتی ہے یعنی ہم اپنا بیلنس ایک اکاونٹ سے دوسرے اکاونٹ میں ٹرانسفر کرتے ہیں اور اس چابی کو بھی آپ نے محفوظ رکھنا ہے کسی اور کے ساتھ اس کا اشتراک نہ کریں

3.𝙋𝙧𝙞𝙫𝙖𝙩𝙚 𝙊𝙬𝙣𝙚𝙧 𝙆𝙚𝙮
Private Owner Key This key is used to configure all other keys and you should also save this key as this key is also used to recover your account within 30 days.
پراٸیویٹ اونر چابی یہ چابی دوسری ساری چابیوں کو ترتیب دینے میں استعمال ہوتی ہے اور اس چابی کو بھی آپ محفوظ کریں کیونکہ یہ چابی آپ کے اکاونٹ کی تیس دن کے اندر بازیابی کیلے بھی استعمال میں آتی ہے

4.𝙋𝙧𝙞𝙫𝙖𝙩𝙚 𝙋𝙤𝙨𝙩𝙞𝙣𝙜 𝙆𝙚𝙮
Using the Private Posting Key The first time we log in to our STAT account, the same key is used to log in to the account and also to post, vote and comment and save it to someone. And don't share it with.
پراٸیویٹ پوسٹنگ چابی کا استعمال سب سے پہلے جب ہم اپنے سٹیمٹ اکاونٹ کو لاگ ان کرتے ہیں تو اسی چابی سے اکاونٹ لاگ ان ہوتا ہے اور اس کے علاوہ پوسٹ کرنے میں ووٹ دینے میں اور تبصرے کرنے میں استعمال ہوتا ہے اور اس کو محفوظ کریں کسی اور کے ساتھ اس کااشتراک نہ کریں

5.𝙈𝙚𝙢𝙤 𝙆𝙚𝙮
The private memo key is used to deposit money into your account. This is very important for depositing money. Save it.
پراٸیویٹ میمو چابی سے آپ اپنے اکاونٹ میں رقم جمع کروانے میں استعمال ہوتی ہے یہ رقم جمع کروانے میں بہت اہم ہے اس کو محفو

𝐐𝐮𝐞𝐬𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐍𝐨.1
How you retrieve all your kyes on steemit?
کیا آپ نے اسٹیمیٹ سے متعلق اپنی ساری چابیاں بازیافت کیں؟

𝐀𝐧𝐬𝐰𝐞𝐫.Yes, of course I retrieve my password.
ہاں جی بلکل میں اپنا پاس ورڈ بازیافت کرتا ہوں۔

𝐐𝐮𝐞𝐬𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐍𝐨 .2
Do you now each of these key function and restrictions?
کیا آپ ان میں سے ہر ایک اہم کام اور پابندیوں کو جانتے ہو؟

𝐀𝐧𝐬𝐰𝐞𝐫.Yes, I know the functions, restrictions and rules of all these keys.
ہاں میں ان چابیاں کے تمام کام ، پابندیوں اور قواعد کو جانتا ہوں۔

𝐐𝐮𝐞𝐬𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐍𝐨.3
Do you know how to transfer your balance to another account?
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنا بیلنس دوسرے اکاونٹ میں کیسے بھیجتے ہیں

𝐀𝐧𝐬𝐰𝐞𝐫.Yes, of course I know that first you have to open your account wallet, then you have a dot with Steam, you have to click on it, then there is a transfer option, you have to click on it.
جی بلکل میں مجھے اس بات کا پتہ ہے سب سے پہلے آپ نے اپنے اکاونٹ کا بٹوا کھولنا ہے اس کے بعد آپ نے سٹیم کے ساتھ ایک نقتہ ہے اس پر کلک کرنا ہے اس کے بعد ٹرانسفر کا اوپشن آے گا اس پر کلک کرنا ہے

IMG_20210612_110609.jpg

IMG_20210612_110838.jpg

When you click on Transfer then this page will open which I have taken a screenshot below. In the first blank box you will write the address to which you want to send money. You have to send it, you have to write it, you have to write a memo under it. This way you can transfer your balance.
جب آپ ٹرانسفر پر کلک کریں گے اس کے بعد یہ پیج اوپن ہوگا جس کا میں نے نیچے سکرین شاٹ لیا ہے اس میں آپ نے پہلا جو خالی خانہ ہے اس میں وہ ایڈرس لکھے گے جس پر آپ نے رقم بھیجنی ہے اس کے نیچے جتنی رقم بھیجنی ہے وہ لکھنی ہے اس کے نیچے میمو لکھنا ہے اس طریقے آپ اپنا بیلنس ٹرانسفر کر سکتے ہیں

IMG_20210612_111137.jpg

𝐐𝐮𝐞𝐬𝐭𝐢𝐨𝐧. 𝐍𝐨 5
Do you know how to power up your STEEM?

𝐀𝐧𝐬𝐰𝐞𝐫.I know exactly how to make my account powerful. I mean how to power up. I have done this before. You have to open your wallet first. The option will appear. Click on it
ہاں جی میں بالکل جانتا ہوں کہ اپنے اکاونٹ کو طاقتور کیسے بناتے ہیں مطلب پاور اپ کیسے کرنا ہے میں یہ کام پہلے کر چکا ہوں آپ نے سب سے پہلے اپنا بٹوہ کھولنا ہے اس کے بعد سٹیم کے ساتھ والے نقطے پر کلک کرنا ہے اس کے بعد پاوراپ کا اوپشن آے گا اس پر کلک کرنا ہے

IMG_20210612_112632.jpg

IMG_20210612_112651.jpg

After that an empty box appears in which you have to enter the amount you have invested in power and then you have to enter your password. This way you will be powered up and your account will be empowered.
اس کے بعدایک خالی خانہ آے گا اس میں آپ نے جتنی رقم پاور میں لگانی ہے وہ رقم لکھنی ہے اور اس کے بعد آپ کے پاس ورڈ لگانا ہے اس طریقے سے آپ کی اورپاور اپ ہو جائے گی اور جس سے آپ کے اکاونٹ کو طاقت ملے گی

IMG_20210612_112723.jpg

If you want to deplete your power, you must first go to the wallet, then click on the Steam Power Balance, then click on the Power Down option, then You can write it out.
اگر آپ اپنی طاقت کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے سب سے پہلے بٹوے میں جانا ہے اسکے بعد سٹیم پاور کے بیلنس پر کلک کرنا ہے اس کے بعد پاور ڈاون کا اوپشن پر کلک کرنا ہے اس کے بعد آپ نے جتنی پاور نکالنی ہے وہ لکھ کر نکال سکتےہیں

IMG_20210612_121032.jpg

IMG_20210612_121050.jpg

Regard: @ansardillewali

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

bhai apny steemit ky bry main bhut tafseel say btia hai

G shukriya

Hi i am Sumit one of the team member of Steem Greeter.

I am happy to announce that i have successfully verified your achievement 2 post. Now you are eligible for performing your achievement 3 which is about content etiquettes. You can refer this post for your next task.

Note:

Rate:2

Shukriya

  ·  3 years ago (edited)

ansar brother, you have given good information about the key

Shukriya

Your post is very informative and you explained it in detail. You have a good knowledge of it. Great brother.

Thanks

Element Brother, you have given very good information about the keys

Thanks

Hi, @ansardillewali,

Your post has been supported by @tarpan from the Steem Greeter Team.

Shukriya

Good work

👍