Achievement 1 : my first introduction post on steemit

in hive-172186 •  9 months ago 

IMG_20240227_132457.jpg

IMG_20240227_132453.jpg

IMG_20240227_132509.jpg

IMG_20240227_132457.jpg

IMG_20240227_132453.jpg

اسلام علیکم سر ،
میرا نام فیصل خان ہے اور سٹیمٹ پر میرا نام فیصل خان pkہے میں10کلاس میں پڑتا ہو ں میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی کے علاقے پاءی خیل میں رہتا ہوں میرے چار بھاءی ھیں میں سکول جاتا ہوں وہاں سکول میں تعلیم حاصل کرنےکے بعد میں گھر جاتا ہوں میں نے گھر میں جانے کے بعد روٹی کھا تا ھو

IMG_20240227_131254.jpg

IMG_20240227_131242.jpg

مجھے گوشت بہت پسند ہے اس لیے میری ماں کبھی کبھی میرے لیے گوشت بناتی ہے میں نے گھر میں کچھ گائیں رکھی ہوءیں ہیں میں ان کو روزانہ چارہ کاٹ کر ان کے سامنے ڈال دیے تاہوں جس کو وہ کھاتی ہیں میں کرکٹ کھیلتا ہوں مجھے کرکٹ بہت اچھی لگتی ہے

IMG_20240104_151114.jpg

20231229_183233.jpg

20231229_183221.jpg

IMG_20231119_113813.jpg

مجھے مالٹے بہت اچھے لگتے ھیں میں بازار جا کر مالٹے خرید تا ہوں اور کھاتا ہوں میں روزانہ شام کو سکول کا کام کر تا ہوں سٹیمٹ پر میرا پہلا دن ہے مجھے سٹیمٹ کے بارے میں میرے استاد محترم نے مجھے معلومات دی جس سے میں کافی متاثر ہوا میں نے سٹمٹ جواءن کرنے کا فیصلہ کیا پھر میں نے سٹمٹ جواءن کیااور اپنا اکاؤنٹ فیصل خان pk پربنایاہے

جب میں نےوہاں سٹیمٹ پر واقع کئی اکاؤنٹس پر اچھی پوسٹس دیکھی تو مجھے وہ بہت اچھی لگی کیونکہ میں نے وہاں دیکھا کہ ہر ایک دوسرے انسان کی زندگی مختلف ہے ہر علاقے کی مختلف اقسام کی پوسٹس اور مختلف اقسام کی زبانیں ہیں

My guider name is ,@yousafharoonkhan and great thank to him.my language is Urdu.

یہ میری زندگی کا ایک اہم مقام ہے جہاں پر میرا پہلا دن ہے کہ میں سٹیمٹ پر انلاین کام کررہا ہوں اور میں بہت خوش ہوں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

پیارے @faisalpk|
آپ کی تعارفی پوسٹ پڑھ کر اچھا لگا، اور آپ کے استاد عظیم انسان اور مشہور سٹیمٹ بلاگر ہیں، امید ہے کہ آپ سٹیمٹ کے بارے میں ان سے بہت کچھ سیکھیں گے، سٹیمٹ فیملی میں خوش آمدید اور براہ کرم اردو کمیونٹی کو سبسکرائب کریں اور آپ اپنے بلاگ کا مواد اردو میں لکھ سکتے ہیں۔ اس آمد پر بہت بہت مبارک ہو.

Dear @faisalpk
Aslam mu alakum
i am very much happy to see new user from pakistan and you wrote the all post in urdu language , nice to see
|
Nice to read your introductory post, and your teacher is a great person and famous steemit blogger, hope you learn a lot about steemit from him, welcome to steemit family and please subscribe urdu community and You can write your blog content in Urdu. Congratulations on this arrival.

best regards

urdu community team

بہت شکریہ ،انشاللہ

Loading...

Respected faisal khan , i really appreciate you and your all friends , who joined the steemit, and i will guide every point related steemit, and i will try my best to guide you, welcome you to steemit and your all friends, i am happy you all took interest in this

Thank you sar

Wow brother, I am very happy to read your post. God bless you. Keep it up ❤️‍🩹