میرا اج کا انٹریو

in hive-172186 •  3 years ago  (edited)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم
میرا یوسر نام فاطمہ نورین ہے میں ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھتی ہون ہم سات بہن بھائی ہیں میں گیارویں کلاس میں پڑھتی ہوں میرا پسندیدہ رنگ کالا اور گلابی ہیں میری پسندیدہ ڈش پلاؤ ہیں مجھے ڈائجسٹ پڑھنا بہت پسند ہیں مجھے غریبوں کی مدد کرنے کا بہت شوق ہے مجھے ڈرامے اور پنجابی سونگ بہت پسند ہیں اور میں شکر گزار ہون سر یوسف ہاورن کی اور تنزیلہ سرور کی کہ جنہوں نے مجھے یہ کام کرنے کا طریقہ بتایا اور پیسے کمانے کا موقع فراہم کیا گھر میں بیٹھ کر میں اپنے والدین کہ لیے کچھ کر سکوں گی میں دل کی گہرائیوں سے انکی شکر گزار ہون

میرا بھائی

یہ ۔میرا بھائی ہے اس کا نام حسن جلال ہے یہ بارہویں کلاس میں پڑھتا ہے اسے آرمی میں جانے کا بہت شوق ہے یے صبح سویرے اوٹھ کر ورزش کہ لیے جاتا ہے پانچ وقت کی نماز پڑھتا ہے اور بچوں کو بھی ساتھ لے کر جاتا ہے محلے کہ سارے بچوں کو ساتھ لے کر جاتا ہے نماز پڑھنے کہ لیے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Well come to urdu community Fatimanoreen

wellcome to urdu community

Wellcome