السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میرہ نام حسینہ ناز ہے میں ایک پراٸیویٹ ٹیچر ہوں۔میں میانوالی کی رہاٸیشی ہوں۔میری تعلیم ماسٹر ہےاور میں نے کپڑے سلاٸی کرنے کا کورس بھی کیا یوا ہے اور مجھے کمپوٹر سے بڑا لگاو ہے اسی لیے میری ایجوکیشن فیلڈ آٹی ہے اور ساتھ میں نے کمپیوٹر ڈپلومہ بھی کیا ہوا ہے۔اس کے ساتھ ہی مجھے ککنگ کا بھی کافی شوق ہے اور مجھے نالج گین کرنا بہت پسند ہے اسی وجہ سے مجھے جیسے ہی سٹیم اٹ کے بارے میں پتہ چلا تو میں نے فوراً اسے جواٸن کیا۔۔میں تنزیلہ سرور اور سر ہارون صاحب کی بڑی مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے سٹیم اٹ سے اگاہ کیا۔ سٹیم اٹ بہت ہی زبردست فیلڈ ہے۔
میں بہت خوش ہوں ک مجھے سٹیم اٹ پہ کام کرنے کا موقع ملا۔
میری آڈی میری بیٹی کے نام سے ہے میری بیٹی کا نام ماہ روش حماٸل ہے ماہ روش حاٸل کا معنی ہے چاند کی روشنی میں لپٹی ہوٸ اور واقعی میری بیٹی نام کی طرح ہے بھی خوب صورت اور خوب سیرت.ماشاءاللہ
میری فیملی بہت اچھی ے اور میرے شوہر بھی ایک اچھے انسان ہیں۔میرے دو بھاٸ ہیں جو کہ مجھ سے جان سے زیادہ پیار کرتے ہیں اور میری بھی جان بستی ہے میرے بھاٸیوں میں۔میں امید کرتی ہوں کہ سٹیم اٹ فیملی بھی ایک اچھی فیملی ثابت یو گی۔ میں سٹیم اٹ کو بہت پسند کرتی ہوں ۔
انشاءاللہ اس فیلڈ میں کام کر کے مجھے بھی بہت خوشی ہو گی۔
اور اس فیلڈ کے تھرو میرے نالج میں بھی کافی اضافہ ہو گا۔اور دوسروں کو بھی مجھ سے کافی فاٸدہ ہو گا۔ اور میری یہ ہی کوشش ہو گی کہ میں ایک اچھے فیملی میمبر کی طرحاس فیلڈ میں کام کروں۔
ایک بار پھر میں سر ہارون اور تنزیلہ سرور کی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے سٹیم اٹ کے بارے میں مکمل اگاہی دی اور مجھے اس فیلڈ میں کام کرنے کا موقع دیا۔
جزاك الله خیر
spacial thnks to
tanzeela serwar
and
honourable sir haroon.
thnks to steem it.
Thank for introduction post and keep continue your good work
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
thnx sr
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit