Mi nombre es Muhammad Nawaz El nombre de mi padre es Rabinwaz Soy un paquistaní Hay cuatro provincias de Pakistán y vivo en la provincia de Punjab Hay muchos distritos en la provincia de Punjab Mi nombre de distrito es Mianwali Mi pueblo Delhi está a 10 km de Mianwali Mi casa es en el barrio de West Bilalabad de Deliwali y mi educación es la matriculación Me he matriculado en Deliwali High School Tengo un hermano mayor que trabaja Mi deporte favorito es el cricket y he participado en muchos torneos Me encanta el juego de cricket. Solicité un trabajo después matriculación pero no conseguí el trabajo, finalmente me aburrí y empecé a trabajar como sastre y lo estoy pasando mal.
میرا نام محمد نواز ہے میرے والد کا نام ربنواز ہے میں ایک پاکستانی ہوں پاکستان کےچار صوبے ہیں اور میں صوبہ پنجاب میں رہتا ہوں صوبہ پنجاب میں بہت سے اضلاع ہیں میرے اضلاع کا نام میانوالی ہے میانوالی سے آگے دس کلومیٹر کے فاصلے پر میرا گاؤں دلی والی ہے دلیوالیکے محلہ غربی بلال آباد میں میرا گھر ہے اور میری تعلیم میٹرک ہے میں نے میٹرک دلیوالی کے ہائی سکول میں حاصل کی ہےمجھ سے ایک بڑا بھائی ہے جو مزدوری کرتا ہے میرا پسندیدہ کھیل کرکٹ ہے اور میں نے بہت سے ٹورنامنٹ میں حصہ لیا ہے مجھے کرکٹ کے کھیل سے بہت محبت ہے میں نے میٹرک کے بعد کتنی جگہ پر نوکری کے لیے اپلائی کیا لیکن مجھے نوکری نہیں ملی آخر تنگ آکر میں نے درزی والا کا کام شروع کیا اور اس میں میرا بہت مشکل سے گزارا ہو رہا ہے