میرا تعارف اردو زبان میں
میرا نام محمد طیب حنیف ہے اور میں بیڑے والا میں رہتا ہوں میرے میرے والد کا نام محمد حنیف ہے اور ہم مزدوری کرکے اپنی زمین کا کام کرتے ہیں یعنی ہم کھیتی باڑی کرتے ہیں ۔ کھیتی باڑی ہمارے سارے خاندان میں بہت زیادہ مشہور ہے اور ہم بہت زیادہ کرتے ہیں اللہ پاک کا بے حد آسان ہے کہ ہم بڑی محنت سے اپنا کام بھی کرتے رہتے ہیں
میری تعلیم
میری تعلیم اتنی زیادہ نہیں ہے کیونکہ میں شروع سے اپنے کام کرتا رہتا تھا اور محنت سے بے روزگار بھی کرتا رہتا تھا جس کی وجہ سے میں سکول میں صرف چھ جماعتیں پڑھ سکا اور محنت سے کام کر سکا اور آج بھی ہے الحمداللہ کھیتی باڑی کرکے اب روزگار چلا رہا ہوں اس کے ساتھ ساتھ میں نے مارکیٹ میں چھوٹی سی دکان بنائی ہوئی ہے وہاں پر بحث بھی کرتا ہوں
میرے کام کا آغاز بینڈنگ دوکان پر
میں نے اپنا کام شروع سے ایک بلڈنگ کی دکان پر کیا مجھے بینڈ کرنے کا بہت زیادہ شوق تھا جس کی وجہ سے میرے والدین نے مجھے اپنے دوست کے ہاں بھیج دیا اور وہاں پر مجھے کام سکھایا اور یہ کام کسی کا مجھے بڑی خوشی محسوس ہوئی اور نیا نہیں ہے کمرہ دلچسپی سے لیا کیونکہ مجھے یہ کام بہت زیادہ پسند تھا اور میں اس کام کو بہت زیادہ کرنا چاہتا تھا
یہ سب تصویریں میرے کام کی تصویریں ہیں آج سردی بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے ہمیں ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں اور ہم ایک چھوٹا سا چلایا ہوا ہے اور وہ بھی تصویر میں آپ سے ضرور شیئر کرتا ہوں اور آپ بھی آمین کہو
اے چولا جو نیچے پڑا ہوا ہے میں نے خود اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے تاکہ میں اپنے اردگرد کو تھوڑا سا گرم کر سکوں اور محنت سے اپنا کام کر سکوں اس بات کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ آج دکان پر سردی بہت زیادہ تھی اور لوگ کسٹمر جو آتے تھے وہ بہت زیادہ ٹھنڈے تھے جس کی وجہ سے میں نے یہ بنایا اور اسے ایک نئی کار کی طرح اسے بنایا تھا کہ لوگ اس کو کی حالت میں دیکھ سکیں
کرپٹو کرنسی کے بارے میں
مجھے کرپٹو کرنسی کے بارے میں مجھے میرے بھائی نے بتایا بے وفائی نے مجھے اس کے بارے میں بتایا کرپٹ ہے اور یہ کام کرنے میں بہت زیادہ فائدہ ملے گا اس میں ایک چھوٹی سی چیز کو لے لیتے ہیں اس کو لے کے ہم اس کے بعد کرتے ہیں جب مر جاتا ہے تو اس کو دیتے ہیں
اسٹیمنٹ فارمولا مجھے میرے بھائی نے موقع دیا
اسٹیمنٹ پرانے سے مجھے میرے بھائی نے اس کے بارے میں بتایا کہ اس پر آؤ اور اس طرح اس پر اپنی پوسٹنگ نہیں لگاتے جانا جس میں اچھا لگے وہ آپ لکھ سکتے ہیں تو میں نے بولا چلو ٹھیک ہے میں اردو میں پوسٹ بناؤں گا اور اپنا کام سر انجام دوں گا اور گھر سے باہر روزگار بھی دوں گا اور آج میں اپنی پہلی پوسٹ لگانے جا رہا ہوں میرے بھائی کا نام لکھے میں ضرور آپ شیئر کروں گا
@mtahirhanif
Thank uou newcomer
@vvarishayy
@yousafharoonkhan
@aniqamashkoor
@hassanabid
@haidermehdi
@steemitblog
@rashid001
@amjadsharif
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Welcome
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ratings:1
Congratulations !
You have successfully completed achievement 1 on "Verification Through Introduction". Your next task is to complete
Achievement 2 : Basic Security on Steem .
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit