اسلام و علیکم!
تعارف
میرا نام مدثر شمشیر ہے میرے والد صاحب کا نام شفقت حیات ہے میرے والد صاحب ایک زمیندار ہیں اور میں ایک زمیندار خاندان سے تعلق رکھتا ہوں میری عمر 30 سال ہے اور ہم ٹوٹل گھر کے 4 فرد ہیں میں نے زندگی میں بہت کامیابیاں حاصل کی ہیں اور انشاللہ ایسے ہی مستقبل میں کامیاب ہوتا رہوں گا
تعلیم
میں نے اپنی ابتدائی تعلیم مثالی راویہ سائنس اکیڈمی ہائی سکول سے حاصل کی اس کے بعد میں نے سپیریئر کالج سرگودھا سے ائی کام کیا اس کے بعد ائی ایم کالج سرگودھا سے بی کام کیا اس کے بعد بہاؤدین زکریا یونیورسٹی سے میں نے اپنا ایل ایل بی کمپلیٹ کیا
مشغلہ
سکول ٹائم سے میرا مشغلہ کرکٹ کھیلنا تھا اس کے بعد جیسے ہی عمر بڑھتی گئی مشکلیں تبدیل ہوتے گئے اور اب میرا مشغلہ جب بھی میں فری ہوتا ہوں اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھ کے گپ شپ لگا لیتا ہوں
پسندیدہ فلمیں
میری پسندیدہ فلمیں منی ہائٹس اور دوائی کنگز ہے
پسندیدہ ہوٹل
میرا پسندیدہ ہوٹل چلی چٹنی اور سالٹ اینڈ پیپرز ہ
پسندیدہ نعتیں
حضوری والا میں ایک مسلم ملک کا باشندہ ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ میں نے ایک مسلم گھر میں جنم لیا ہے لہذا میں نے بچپن سے سننے کا شوق رکھا ہے میری چند پسندیدہ نعتیں ہیں ایک نعت میں بندہ یاسی ہوں جو خالد حسنین خالی کی ہے یہ مجھے بہت پسند ہے جب میرے دل کو درد ہوتا ہے میں رات کو بستر میں کانوں میں اینڈ فری لگا کر یہ سنتا ہوں
پسندیدہ ایکٹرز
انسان کو زندگی کے مختلف شوقوں کے ساتھ ساتھ اس کو اور بھی بہت سے شوق ہوتے ہیں جن میں موویز دیکھنا ایکٹر کو سرانا ان کو پسند کرنا تو میری بھی زندگی میں بہت سے ایکٹر اور ایکٹرز ہیں میں دلی طور پر پسند کرتا ہوں جن میں میرا سب سے پسندیدہ ایکٹر شہرو خان سلمان خان عمران خان یہ تینوں ہی خان برادری سے ہیں ان کی اتی ہوئی ساری فلمیں میں ویک اینڈ کی بنیاد پر تو ایگزن مال جا کر لازمی دیکھتا ہوں
کھانے
پیارے دوستو میں ایک دیہاتی لڑکا ہوں میرے والد جو تھے وہ ایک گاؤں کے بشندے تھے تو انہوں نے بجائے شہری خوراک کے دیہاتی خوراک کو ترجیح دی 11 پرو میکس گاؤں کے بشندے تھے تو انہوں نے بجائے شہری خوراک کے دیہاتی خوراک کو ترجیح دی اس لیے مجھے بہت سے کھانے پسند تھے یار میں باربی کیو اور بیف ران ہے
جوبز
میں نے اپنی زندگی میں کافی جابز کی ہیں سب سے پہلے میں نے ایک سکول میں ٹیچنگ کی جاب کی اس کے بعد میں ایک پرائیویٹ پرائیویٹ فرم میں کلرک کی جاب کی اس کے بعد میری ڈگری کمپلیٹ ہو گئی اور میں نے وکالت شروع کر دی اور الحمدللہ اب میں ایک وکیل ہوں
پسندیدہ علاقے اور ملک
میرا پسندیدہ ملک سویڈن ہے جو کہ ایک بہت خوبصورت ملک ہے میں امیر کرتا ہوں کہ میں انشاللہ ایک دن اپنے بیوی بچوں اور مکمل کنبے کے ساتھ ضرور جاؤں گا
میں اس پلیٹ فارم پر کیوں آیا
میں اس پلیٹ فارم پر اپنے پیارے دوست @aliraza51214 کی وجہ سے ایا ہوں انہوں نے مجھے اس کام کے بارے میں
بہت کچھ سکھایا اور بتایا بھی ہے
اور امید کرتا ہوں میں اس پلیٹ فارم پر اچھا کنٹینٹ پیش کروں گا اپ پڑھ کر خوش بھی ہوں گے ایسے ہی میری پوسٹوں کو پڑھتے رہیں اور مجھے دعائیں دیتے رہیں ملتے ہیں اگلی پوسٹ میں اور سب سے دعا گو ہوں کہ تمام یوزر دعا کریں کہ یہ پلیٹ فارم والے مجھے جلد از جلد ویریفائی کر دیں تاکہ میں اس پر اپنا کام شروع کر سکوں شکریہ خدا حافظ سلامت رہیں
Facebook link
https://www.facebook.com/mudasar.barth?mibextid=ZbWKwL
Instagram link
https://www.instagram.com/malikmudassarbharath?igsh=MWNjZ3JlZTA0MTFsNg==
Hi @mudassarshamsher welcome to STEEMIT please change your verification photo to a new one this time take a selfie beside a tree and write the current date on the verification paper, also upload your current selfie with your mentor @aliraza51214 hold the verification paper while taking the selfie. Lastly, copy the link to your Facebook page properly and paste here.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Hello mam! Sorry for i was busy in important work and
Now i complete this task
Please verify my account as soon as possible
selfi with @aliraza51214
My link
facebook link
https://www.facebook.com/mudasar.barth?mibextid=ZbWKwL
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
السلام علیکم پیارے مدثر کیا حال ہیں اپ کے اور سنائیں صحت طبیعت ٹھیک ہے ماشاءاللہ اپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا اور میں اپ کی دوستی کی پیشکش قبول کرتا ہوں اور دل کھول کے ویلکم کرتا ہوں کہ اپ نے مجھ سے یہ کام بہت جلد سیکھا اور اتنا جلد سمجھا اور جلد اس پہ پوسٹ بنا کے اپ نے پوسٹ کر دی اب میں سٹریم میں ٹیم سے گزارش کرتا ہوں کہ اپ میرے دوست کو جلد از جلد ویریفائی کریں تاکہ وہ اپنا کام شروع کر سکے اور اچھا کما سکیں اور تم نے بہت اچھی پوسٹ بنائی ایسی اچھی پوسٹیں بناتے رہو اور خوش رہو جیتے رہو
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت شکریہ علی بھائ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Hi, nice to meet you, I welcome you to Steemit I am @wilmer1988
I am pleased to be able to welcome you to steemit, a platform that gives you the opportunity to share and enjoy all that you are passionate about and that is part of you.
It is my pleasure to inform you that your achievement 1 has been successfully verified.
I invite you to continue with achievement 2 in the community Newcomers' Community
Follow @steemblog so that you are up to date with all the news, events and important information within the steemit platform
Interaction is important, so remember to visit other publications, vote and comment on other steemians and thus you will achieve rewards, new friends and support the growth of the entire steemit platform.
I remain at your service for any questions and needs that are within my reach.
I recommend you use the #newcomer tag for the next 90 days so you can get special support from the platform for new users
It is important that you know and be part of the #club5050, for this you must maintain during each month a balance when turning on (POWER UP) no less than 50% of your withdrawals and transfers, in this way you will be contributing to the platform and you can be considered for have the support of the steemit team, learn more here
Greetings 👍
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit