میرا تعارف
۔ میرا نام محمد عرفان ھے میں پاکستان میں رہتا ھوں پاکستانی کے صوبہ پنجاب کے ایک خوبصورت شہر میانوالی کے ایک گاٶں دلےوالی میں رھتا ھوں اور تعلیم میٹرک ھے میں نے اپنی تعلیم اپنے ھی گاٶں گورنمٹ ھاٸ سکول دلے والی میں کی ھے میرے گھر کے حالات بہترنہ ھونے کی وجہ سے تعلیم آگے جاری نہ کر سکا میرے والد کا نام محمد زمان ھے اورمیرے چار بھاٸ ھے جو مجھ سے چھوٹے ھیں میں ان سب سے بڑا ھوں اور وہ چاروں سکول جاتے ھیں اور گھر کی پوری ذمہ داری مجھ پر ھے اور میں ایک مذدورھوں اور گھر کا سارہ دارومدار مجھ پر ھے اور میرے والد صاحب بیمار ھے جو کو کے میرے ساتھ کام میں ھاتھ نھیں بٹا سکتے اور میں بڑی مشکل سے گھر کا نظام چلا رھا ھوں
My introduction
۔ My name is Mohammad Irfan. I live in Pakistan. I live in Dalewali, a village in Mianwali, a beautiful city in Punjab province of Pakistan. My education is matriculated. My father's name is Mohammad Zaman and I have four brothers who are younger than me. I am the eldest of them all and they all go to school and I have full responsibility of the house and I have one The workers and the house depend on me and my father is sick who can't work with me and I am running the house with great difficulty.
میرا دوست
یہ میرا دوست ہے اسکا نام سلیم ہے یہ دلیوالی میں رہتا ہے
اس کا گھر میرے گھر کے ساتھ ہے ہم دونوں اکٹھے کام پر جاتے ہیں اپنا زیادہ وقت اسکے ساتھ گزارتا ہوں یہ میرا بہتریں دوست ہے اس کو بھی کرکٹ کھیلنا بہت پسند ہے اس کی تعلیم مڈل ہے اس کا ابو بھی مزدوری کرتا ہے اسکے چار بھاٸی ہیں ایک اس سے بڑا ہے اور تین اس سے چھوٹے ہیں اس کا بڑا بھاٸی بھی مزدوری کرتا ہے اور اس کے چھوٹے بھاٸی سکول پرھنے جاتے ہیں اس کا ایک دادا ہے جس کی عمر 90 سال ہے وہ بہت بھوڑا ہے
My friend
This is my friend. His name is Saleem. He lives in Delhi. His house is next to mine. We both go to work together. I spend most of my time with him. He is my best friend. He also loves to play cricket. He has a middle school education. His father also works as a laborer. He has four brothers, one older and three younger. His elder brother also works as a laborer and his younger brothers go to school. He has a grandfather whose He is 90 years old and very old