السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ہاں جی میں پانچ بجے اٹھا اور میں فجر کی نماز ادا کی قرآن پاک پڑھنے کے لئے درس چلا گیا وہاں میں نے تلاوتکیی پھر گھر واپس آیا تو ناشتہ کیا ناشتہ میں پراٹھا دال اور چاہے تھی پھر پاپا سے دکان کی چابی لی اور دکان پر چلا گیا دوکان میں دیکھا کہ ایک مشین کے ٹو پڑے تھے ان کو اٹھایا اور بھٹی میں آگ لگائی گئی جس میں ٹو کے رکھے اور ان کو گرم کیا پھر ٹھنڈا ہونے کے لئے باہر رکھ دیے پھر تھوڑے سے ان کو تیار کیا اس کے بعد آپ ابھی تھوڑی دیر بعد جب پاپا دکان پر آئے انہوں نے دیکھا کہ میں کام اچھا کر رہا تھا تو پاپا نے مجھے کیا بات ہے دے پھر وہ پھر پاپا مجھے اپنے ساتھ بینسو کے چارے کے لیے گئے وہاں میں نے چارہ دانتری کے ساتھ کاٹا اور چارہ کرنے کے بعد بابا مٹرین پر نہانے کے لیے گئے وہاں ہم تھوڑی دیر کے لئے نئے اور پھر گھر واپس چلے آئے اس کے بعد مشین ٹوکے سے پیسوں کے لیے چارہ کاٹا پھر ان کو کھلایا
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!