We were the only sister of four brothers. We married her at a young age and we all loved her very much. Thank God, today her house is full of blessings like a daughter, today we are very happy that she was not our niece but sister was born.
یہ االلہ کا االلہ پاک کا بڑا کرم ہے کی میرے بہن کو اللہ نے اپنی رحمت سے نوزا اور مجھے ماموں نبنے پہ بڑا فخر ہے کیونکہ میرے اکلوتی بہن تھی اور مزے کی بات ہے کہ میری امی جان بھی چار بھائیوں کی اکلوتی بہن ہے اور ہم چار بھائیوں کی بھی میری اکلوتی ہی بہن ہے
امید ہے آپ سب دوستوں کو میری ڈائری پسند آئے گی ، انشاءاللہ کل پھر ملتےہیں