میرا تعارف
میرا نام شاہزیب علی ہے میرے والد کا نام محمد احمد ہے اور میں ضلع اوکاڑہ میں پیدا ہوا ہوں مجھے اپنی فیملی سے بہت زیادہ پیار ہے اور مجھے بڑی خوشی ہے کہ مجھے اس پلیٹ فارم پر آنے کا موقع ملا اور میں اپنے اسکول کے صدر سے بھی پاک کرتا ہوں جنہوں نے مجھے پڑھایا اور پڑھ لکھ کر میں آج اپنا کام کر رہا ہوں تو انشاء اللہ میں اس پر محنت کروں گا اور ضرور اپنا وقت دونگا اور محنت سے کام کروں گا
میری تعلیم کی سرگرمی
میں نے اپنی تعلیم اپنے ایک اسکول سے حاصل کی میرے اسکول کا نام گورنمنٹ ہائی سکول تھا جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ آج کل گورنمنٹ سرکاری سکول میں تعلیم عام ہو گئی ہے اور حالات سے زیادہ محنت سے پڑھاتا ہے میرے اللہ نے مجھے میں نے پڑھایا اور میں ان سے پڑھا میں نے میٹرک کا امتحان آپ نے ہائی سکول سے کیا اور اب میں اپنا کام کر رہا ہوں
میرے کام کا آغاز
جب میں نے میٹرک کا امتحان پاس کیا تو میرے والد صاحب نے مجھے بولا بیٹا کوئی کام کر لو کام کے سوا کچھ نہیں ملے گا آپ کو نوکری پر نہیں ملے گی بہتر ہے آپ کام کر لو ۔ تو میں نے اور میرے بابا مین کرام نے کام سٹارٹ کیا یہ میرا ایک چھوٹا سا کام ہے میں روزانہ گلی محلوں بازاروں میں امرود بیچتا ہوں اس میں کوئی شرم حیا والی بات نہیں کیونکہ محنت والا کام ہے محنت والا کام ہر بندہ کامیاب ہوتا ہے
میرا سٹیٹمنٹ پر آنے کا مقصد
میرا اسپیڈ کم آنے کا مقصد صرف ایک ہی ہے کہ میں اپنے آپ کو بہتر طریقے سے ڈال سکوں اور روزی کما رہا ہوں اور اپنے حالات بہتر کر سکوں اور دعا ہے آپ بھی میری سپورٹ کریں گے ۔ مجھے تھوڑے دن پہلے میرے دوست نے تھوڑا سا بتایا اور میں نے تھوڑا سا سنا اور اس کے بعد مجھے معلوم ہوا اس پر آنا چاہیے اور محنت سے کام کرنا چاہیے تو میں نے اپنا اکاؤنٹ بنایا اور میں نے پہلی پوسٹ لگائی
کرپٹو کرنسی کے بارے میں
مجھے کرپٹو کرنسی کے بارے میں اتنا زیادہ نہیں پتہ میں نے میٹرک کے امتحان میں سنا ہوا تھا کہ فوٹو کرنسی ہوتی ہے اس سے لوگ پیسے کماتے ہیں ان کے الگ الگ کون ہوتے ہیں لیکن میں نے اس کے بارے میں مزید نہیں سنا ہوا امید ہے آپ مجھے اس کے بارے میں بتائیں گے اور میری رہنمائی کریں گے
میرا کاروبار کی چند تصاویر
الحمدللہ مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے کہ آج میں اپنے پاؤں پر کھڑا ہوں کسی کے بل بوتے پر نہیں بلکہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سے کام کر رہا ہوں اور اپنی روزی کما رہا ہوں میرے اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اللہ پاک نے مجھے اس قابل بنایا کہ میں نے کال روزی کما رہا ہوں اور اچھے سے اچھے فرما کر رہا ہوں اور میرے پاس ہر وہ گاہک آتا ہے جس کو میں اچھے طریقے سے ڈیل کرتا ہوں یہ میرے کاروبار کے چند تصویریں ہیں جو آپ نے دیکھ لی ہوگی اللہ اس میں برکت ڈالے
Ameen
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ratings:2
Congratulations !
You have successfully completed achievement 1 on "Verification Through Introduction". Your next task is to complete
Achievement 2 : Basic Security on Steem .
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank You @hassanabid
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Hi, @shahzaib3347,
Your post has been supported by @sm-shagor from the Steem Greeter Team.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit