میری طرف سے سٹیمیٹ والوں کو السلام علیکم
صبح کا ٹائم
صبح میں سو رہی تھی میری چھوٹی کزن نے مجھے اٹھایا مجھ سے بہت پیار کرنے لگ گئی میرے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالی میں تو ڈر گئی تھی دیکھا تو میری چھوٹی کزن تھی وہ مجھے اٹھانے ائی کہ نماز کے لیے اٹھو بہت چھوٹی سی ہے اور باتیں بہت بڑی بڑی کرتی ہیں پھر میں اسی نماز کے لیے وضو کیا مار پڑے گھر کی تلاوت کی امی نے ناشتہ بنایا پھر میں نے سب کو ناشتہ کرایا میں نے بھائیوں کو سکول کے لیے تیار کیا ان کے بیگ میں لانچ باکس رکھی پھر وہ سکون کے لیے چلے گئے میں نے گھر کے کام کیے پام کر کے میری چھوٹی کزن نے مجھے کہا ہمارے گھر کے ساتھ میری کزن کی دکان ہے چھوٹی سی میری چھوٹی کزن اور میں دکان پر چلے گئے میری کزن نے پاں بیٹھ کر بہت سی چیز کھا لی اور پھر گھر کے لیے بھی بہت سی چیز لے ائی پھر ہم گھر واپس چلے ائے گھر واپس ا کر وہ رونے لگ گئی کہ میری بہت کم چیز ہے اس نے وہاں بیٹھ کر بہت سی چیز کھا بھی لی تھی اس کا نام عروش فاطمہ ہے پھر اس نے چیز کھانے لگ گئی پھر میں نے کپڑے دھلائی کی پڑے جولائی کار کے پھر میں نے سالن بنانے کے لیے سبزی کاٹی یہ رہا میں نے بنانے کی تیاری کی سالن بنا کر میں بیٹھ کر اٹا گوندا اٹا گوند کر روٹی بھی بنا لی روٹی بنا کر سب گھر والوں کو پیش کی گھر والوں کو روٹی کھلا کر میں نے سب چیزیں سمیٹنے لگ گئی
morning time
In the morning I was sleeping, my younger cousin woke me up, she started loving me very much, she put her hand in my hand, I was scared, I saw that it was my younger cousin, she woke me up and said, get up for namaz, she is very small and talked a lot. The elders do the same, then I did the ablutions for the same namaz, recited the house's recitation, mother prepared breakfast, then I made breakfast for everyone, I prepared the brothers for school, kept the launch box in their bags, then they rested. I went and did the household chores and my younger cousin told me that there is a small shop of my cousin near our house and I went to the shop. My cousin sat there and ate a lot of things and then She also brought a lot of things for home, then we went back home. After returning home, she started crying that I have very little things. She had also eaten a lot of things while sitting there. Her name is Aroush Fatima, then she She started eating things, then I washed the clothes, then I cut the vegetables to make saal, here I prepared to make saal, I sat down and kneaded the dough and also made roti, after making roti all After offering bread to the family members, I started collecting everything.
غذائی اجزاء
گھی
نمک
مرچ
زیرہ
ہیلدی
دھنیا
لہسن
nutrients
ghee
salt
chilli
zero
coriander
onion
Listen
Garlik
اج میں نے مرغی کے چمبے بنائے میں اپ لوگوں کے ساتھ ریسپی شیئر کروں گی
سب سے پہلے میں نے مرغی کے چمبوں کو اچھی طرح دھلائی کیا پھر میں نے چولہے اگ لگانے کے لیے گئی تو لکڑیاں نہیں پڑی تھی وہ میں لینے چلی گئی پھر میں نے اگ لگا کر گرم پانی کیا گرم پانی میں مرغی کے چمبے ڈال دیے وہ اچھی طرح گرم ہو گیا تو پھر میں نے صاف برتن میں رکھ کر دادی کو بولا کہ ان کے اوپر سے چھلکے اتارو میری دادی چھلکے اتارنے لگ گئی میں نے پیاز ٹماٹر یہ سب چیزیں کاٹی سب سے پہلے میں نے گھی کو گرم کیا پھر اس میں تھوڑا زیرہ ڈال دیا اس کے اندر پیاز بھی ڈال دیے تھوڑی دیر بعد براؤن ہو گئے اس کے اندر سب مثالیں میں نے ڈال دیے ان کو اچھی طرح مکس کیا مکس میرا مصالحہ بن گیا تھا وہ اس کے اندر میں نے مرغی کے چمبے بھی ڈال دیے ان کو اچھی طرح مکس کیا مکس کر کے ڈھک دیا اس کے ساتھ بیٹھ گئی کہ وہ جل نہ جائے دو تین منٹ بعد دیکھا تو اچھی طرح ہلایا اگ میں نے ایسا کر دی پھر چھوٹی چھوٹی مرچ کاٹ کر اس کے اوپر ڈالی میرا سالن سب کو بہت پسند ایا امید ہے کہ اپ سب کو بھی بہت پسند ائے گی
Today I made chicken balls, I will share the recipe with you guys.
First of all, I washed the chicken thighs thoroughly. Then I went to the stove to light the fire. There was no wood available. She went to get it. Then I lit the fire and heated the water. I put the chicken thighs in the hot water. When it got heated properly, then I kept it in a clean vessel and told my grandmother to remove the peels from them. My grandmother started removing the peels. I chopped onion and tomato. All these things were cut. First of all, I heated the ghee and then added it. I put some cumin seeds in it, also put onions inside it, they turned brown after some time, I put all the examples inside it, mixed them well, the mix had become my masala, inside it I also put chicken thighs. Mix it well, cover it, sit with it so that it doesn't burn, look after two-three minutes, stir it well, and I did this, then cut the chillies into small pieces and put it on top. I like it a lot, I hope you all like it too.