My today activity 20september2023

in hive-172186 •  last year 

#صبح

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہو میرے سٹیمٹ کے پیارے بہنو بھائیو آپ سب کو اسلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے میں صبح اٹھ کر نماز پڑھی پھر قران مجید کی تلاوت کی امی نے بھی نماز قران پر کر ناشتہ بنایا پھر ہم نے ناشتہ کیا ناشتہ کر کے میں نے بھائیوں کو بھی ناشتہ کرایا پھر سکول کے لیے تیار کر کے میں نے گھر کے کام کیے جھاڑو لگایا بہت گرمی تھی پنکھے کے اگے بیٹھ کر ہوا لگائی برتن دھو کر سالن بنایا اور ساتھ ساتھ اٹا بھی گوند لیا پھر تھوڑا ریسٹ کیا پھر روٹی بنا کر سب کو پیش کی ابو کے ساتھ روٹی کھا رہی تھی پھر ابو کے دوست اگئے میں نے ان کے لیے چائے بنائی

IMG_20230915_061945.jpg
دو پیر

میں سو رہی تھی میری کزن ائی اپنی دوستوں کے ساتھ ان کے رشتہ داروں کی شادی تھی انہوں نے کہا ہمارے ہاتھوں پر مہندی کے ڈیزائن بناؤ میں نے ان کے ہاتھوں پر باری باری ڈیزائن بنائیں سب کو بہت پسند ائے میں نے ان کے ہاتھوں کی تصویریں بھی بنائی اپ سب کے ساتھ شیئر کروں گی امید ہے کہ اپ سب کو بھی پسند ائیں گے

IMG_20230919_151634.jpg

IMG-20230911-WA0022.jpg
میں نے چائے بنائی چائے بنا کر سب کو دی پھر برتن دھو کر میں نے پھر سالن بنایا سالن بنا کر اٹا گوندا پھر مجھے دادی نے کہا کہ مجھے روٹی بنا دو میں نے دادی کو روٹی بنا کر بھی میں نے بھی ساتھ ساتھ اپنی روٹی بنا لی یہ سب کو روٹی دی سب نے کھا لی تو پھر میں نے سب چیزیں سمیٹی یہ سب کو جگہ جوڑ کر دی پھر میں فارغ بیٹھ گئی میں نے سوچا کہ تھوڑی پوسٹ ہی لکھ لوں یہ میری اج کی پوسٹ تھی امید ہے کہ اپ سب کو پسند ائے گی

IMG_20230919_152001.jpg

IMG20230914092501.jpg

IMG20230914092450.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Hello friend...

The newcomer community is a special community for new steemit users, you can only release achievement 1 to achievement 6 posts and compilation tasks in this community

I invite you to participate in the Newcomer Achievement Program. As a first step to complete the Achievement 1 task you can follow this link: Achievement 1: Verification Through Introduction

Note

Anyone is prohibited from publishing general posts on the Newcomer Community other than the Achievement Task, as a penalty we will mute your posts

I appreciate your cooperation
Regards