ساگ بنانے کا طریقہ

in hive-172186 •  last year  (edited)

میری اج کی ریسپی
شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والاہے اسی کی بادشاہی ہے وہی تمام جہانوں کامالک ہے اور تمام تعریفیں اسی پاک ذات کی ہے جو ہر عیب سے پاک ہے

میری طرف سے سٹیمٹ والوں کو اسلام علیکم
غذائی اجزاء
گھی
نمک
مرچ
زیرہ
ہیلدی
دھنیا
پالک والا ساگ
آلو
پیاز
لیسن

IMG20230915175045.jpg

IMG20230915173703.jpg

IMG20230915154019.jpg

IMG20230915154019.jpg
ساگ بنانے کا طریقہ
اج میرا ساگ کے لیے بہت دل کر رہا تھا میں نے امی کو کہا ریڑھی والے سے ساگ لے اؤ پھر امی ساگ لے ائی ساگ لے ائی سب سے پہلے میں نے ساگ کو صاف کیا پھر اس کو اچھی نل کے پانی سے صاف کیا پھر چولہے میں لکڑیاں نہیں پڑی تھی چھوٹی چھوٹی لکڑیاں کاٹ کر چولہے میں رکھی پھر اگ جلائی بیگ جی میں ساگ ڈال کر چولہے پر رکھا 15 20 منٹ بعد چیک کیا تو گل گیا پھر میں نے چولہے سے اتار کر رکھ دیا پھر پیاز اور الو کاٹے ٹھیک ہے پھر میں نے ساگ کو صاف برتن میں رکھ کر اور پھر سب سے پہلے گھی کو تھوڑا گرم کیا اس کے اندر زیرہ ڈالا اور پیاز ڈالیں ان کو اچھی طرح براؤن کیا اس کے اندر نمک اور مرچیں ڈالی اور لہسن کا تڑکا لگا کر ڈالا ان کا اچھی طرح مصالحہ بنایا پھر تا کو کوٹا جب مصالحہ اچھی طرح بن گیا پھر میں نے اس کے اندر ساگ ڈالا اس کو اچھی مکس کیا ہیروز کو ہلکی انچ پر کھڑا کر دیا جا پانچ منٹ بعد میں نے چیک کیا تو میری ریسپی تیار ہو گئی تھی تو اج یہ میری سا کی ریسپی پلیز میری پوسٹ کو پڑھیے ووٹ اور کمنٹس کیجئے

IMG20230915175050.jpg

IMG20230915173655.jpg

IMG20230915181459.jpg

IMG20230915175800.jpg

IMG20230915175424.jpg

IMG20230915175141.jpg

میں نے گھر کے سب کام کر کے فارغ بیٹھی تھی میرا چاچو اپنے گھر والوں کے ساتھ گھومنے جا رہا تھا تو مجھے بھی چاچو نے کہا کہ تم بھی چلو ہمارے ساتھ گھومنے پھر میں بھی تیار ہو گئی ہم جا رہے تھے تو ہماری بائیک خراب ہو گئی پھر پھر میرا چاچو بائیک ٹھیک رانے چلا گیا پھر ٹھیک کر کے لے ایا ہم سب ہوٹل چلے گئے وہاں سے ہم نے ائس کریم بھی کھائی بہت مزے کی تھی میرے کزن کے اوپر اس کریم گر گئی پھر وہ رونے لگ گیا ہم نے اس کے کپڑے صاف کیے مجھے وہاں دوست بھی مل گئی تھی میں نے اور میری دوست نے بہت گپ شپ لگائی ہمیں بہت مزہ ایا میں بہت خوش ہو گئی تھی میری دوست بھی وہاں تھی ہم دونوں نے بیٹھ کر ائس کریم کھائی پھر ہمیں کزن کے لیے کپڑے بھی خریدنے تھے ہم پھر دکان پر چلے گئے کپڑے لینے وہاں سے دو تین سوٹ لیے کزن کے لیے پھر ہم گھر واپس اگئے میں امید کرتی ہوں کہ میری اج کی پوسٹ اپ سب کو بہت پسند آئے گی

IMG_20230921_194122.jpg

Screenshot_2023-09-21-19-41-10-62.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!