Our cricket match
How are the people who have taken food in the field of the first half of the waves, they had a lot of money, and the two-way wickets were given to the first ten overs after the first seven inches, the first time they had to bear the first time in the next ten in the first half of the first time, the first time to get the same time, and the two-year-old team, and the two-year-old team, who had a lot of fun and the other team, and the first turn-by-law was given to the first time in the next ten, the first time to get the same time, and the two-year-old team, and the two-year-old team, who had a five-year-old, and the two-year-old team, who had a 5-year-old, and the two-year-old team, who had a lot of fun and two days, and the two-year-old team, who had a lot of fun and two days, and the two-year-old team, who had a 5-year-old, and the two-year-old team, who had a 5-year-old, and the other team was a half-time, and the two-year-old team was a big and more conclusion, and the two-way-winning team was given a lot of money for the first time in the next seven, but the weaknesses were given a lot of money, and we all have got a lot of money, and we all have got a lot of money, and we all have got a lot of money, and we all have got a lot of money. "And if we have got the same tenth.
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں
میرا آج کا عنوان ہے کہ کرکٹ میچ
آج صبح میں اٹھا نماز پڑھی اور پھر اس کے بعد کچھ کام کیے یے کام سے فارغ ہونے کے بعد اپنی جگہ پر چلا گیا اور اس کے بعد گھر آیا اور کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں نے کھانا کھایا ہو اور باہر گراؤنڈ چلا گیا
اگر ہم سب دوستوں کا کرکٹ میچ تھا گراؤنڈ میں اور مجھے میچ کھیلنے کا بہت زیادہ شوق ہے ہے ہے بہت ہے اس سے ہمارے میرے جسم کے پٹھے اور اعصاب کی تعمیر میں کھیلوں میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اس کے علاوہ کھیل ہمیں قوت برداشت صبر و تحمل کا بھی سبق دیتے ہیں
میچ شروع
آج ہمارا فائنل میچ کا کافی لوگ میچ دیکھنے گراؤنڈ میں آئے ہوئے تھے تھے ہم سب لڑکوں نے ٹیم بنا کر کر ہر ہفتے کھیلتے ہیں آج ہمارا کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ تھا گراؤنڈ لوگوں سے بھرا ہوا تھا امپائر دونوں کپتانوں کے ساتھ کھیل کے میدان میں آئے سب سے پہلے دونوں کپتان نے ٹاس کیا اور پہلی باری ٹیم A کی تھی دوسری باری ٹیم بی کی تھی دونوں ایمپائرز کے ساتھ میدان میں اترے وہ اپنے گرد بلے گھماتے ہوئے آئے آئیے فلڈنگ ٹیم بھی میدان میں اپنی پوزیشن سنبھالنے کے لیے دوڑتے ہوئے آئے آئیے دونوں آفیشل سکور نے اپنی اپنی سیٹ سنبھالی میچ پر اردو انگریزی تبصرہ انتہائی پر جوش اور لطف تھا آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے شروع شروع میں میچ سست رفتار تھا یہ پچیس اوروں کا میچ تھا بیٹنگ کرنے والی ٹیم پہلے دس اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر تیس رن بنا سکی کی
اگلے دس اووروں میں مزید تین وکٹیں گریں گری کا سکور ایک سو ایک ہو گیا آخر پانچ عمرو بڑے پرجوش تھے کیونکہ انہوں نے ان میں 57 رنز کا اضافہ کیا یا نو وکٹوں کے نقصان پر 25 اوورز میں سکور 158 رنز پر پہنچ گیا پہلی اننگ کے بعد بعد 45 منٹ کا مختصر وفا تھا اس دوران خوانچہ فرویش کھانے کی مختلف چیزیں لے کر نمودار ہوئے
گپ شپ کی کھایا پیا چائے ٹھنڈی مصروف یے یے بہت جلد میچ دوبارہ شروع ہوگیا پہلے سات اردو میں میں بغیر کسی وکٹ نے نقصان کے 70 رنز بنا لیے لیے لیکن اگلے تین نتیجہ خیر ثابت ہوئے میچ آخری اوور تک برابر رہا ہاں بیٹا کرنے والوں کو میچ جیتنے کے لیے 9 رنز کی ضرورت تھی جیتنے کے لیے ایک وکٹ درکار تھی ہجوم میں تجسس اور جوش پیدا ہو گیا یا یہ صرف دو راستے تھے بلے باز نے چوکا مار دیا اور میں جیت لیا یا اور ہماری ٹیم میچ جیت گئ
اور لاسٹ ہم لوگوں نے جب میچ جیت لیا تو ہمیں انعام ملے اور کچھ پیسے ملے پیسے ملے ہم لوگ کھانا کھانے کے لئے باہر چلے گئے وہاں ہم سب نے کھانا کھایا اور ہم سب لوگوں نے بہت ساری تصویریں بنائی ہم بہت خوش تھے کہ فائنل میچ جیت چکے ہیں ہیں یہ تو ہمارا میچ جو ہم نے جیت لیا محنت کی اور منزل پا پالی اوکے فرینڈز گڈ بائے