The dairy game busy in our duty 24/03/2021

in hive-177021 •  4 years ago 

Hello friends, I hope you will all be well and live your life in a good way and live a good and healthy life, so as you know, a healthy life is a thousand blessings for us. Are more important than that so we should thank God that God has blessed us with a healthy life friends today I started my diary early in the morning with friends this morning Wake up when I go to the mosque to perform my morning prayers. I wake up every morning. It is my habit to get up early in the morning and go to my Fajr prayers. Even today I keep my diary. I started early in the morning when I went to the mosque to offer my prayers. When I went to the mosque, I did my promise first. After performing Wudhu, I went inside the mosque. When I reached inside the mosque, Iman Sahib had come and started praying, so I started praying in the same way, so I offered my Fajr prayer today with the congregation when we all After the prayer, Qari Sahib started translating the Quran and we sat there and listened to the recitation of Qari Sahib. After that he explained about our daily life and taught us the things that are in our daily life. Qari Sahib explained to us in a very good way about the method that we should adopt, so today I learned a lot from this speech of Qari Sahib and I started following them. After that Qari Sahib Closed his speech and I took out the Quran and I also started reciting the Quran. After that I sat there reciting the Quran for a long time and then I went out for a walk. When I went out, the weather outside was very good. It was very nice. There were a lot of people walking and exercising here. I also started exercising and after exercising for a long time, I started drinking. Went back to my house and came back home. When I came back to my house, I washed my hands and changed my clothes and changed my clothes. Then my breakfast was ready, so I had my breakfast in the morning. After that, my friends left for their work. There was a big meeting in our hospital today, so I had to get there early today. Pick up the bike and go to work and get to workالسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے گزار رہے ہوں گے اور ایک اچھی زندگی صحت مند زندگی گزار رہے ہوں گے تو جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ صحت مند زندگی ہمارے لیے ایک ہزار نعمت سے بھی زیادہ اہم ہیں اس لئے ہمیں چاہئے کہ ہم نے اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اللہ پاک نے ہمیں ایک صحت مند زندگی سے نوازا ہے دوستو آج کے میں نے اپنی ڈائری کا آغاز صبح سویرے کے ساتھ گیا دوستوں میں آج صبح سویرے اٹھا جب میں اپنی صبح کی نماز ادا کرنے مسجد مے گیا تودوستو میں روزانہ صبح صبح اٹھتا ہوں یہ میری عادت ہے کہ میں صبح سویرے کے ساتھ اٹھ جاتا ہوں اور اپنی فجر کی کی نماز ادا کرنے میں جاتا ہوں آج بھی میں نے اپنی ڈائری کا آغاز صبح سویرے کے ساتھ کیا جب میں اپنی نماز پڑھنے کے لئے مسجد میں گیا جب میں مسجد میں گیا تو سب سے پہلے ہی میں نے اپنا وعدہ تو کیا وضو کرنے کے بعد پھر میں مسجد کے اندر چلا گیا جب میں مسجد کے اندر پہنچا تو ایمان صاحب کا آ چکے تھے اور نماز ادا کرنے لگے تو میں بھی اپنی نماز ادا کرنے لگا اسی طرح میں نے اپنی آج کی نماز فجر جماعت کے ساتھ ادا کی جب ہم سب نے نماز پڑھ لی تو قاری صاحب نے قرآن مجید کا ترجمہ شروع کر دیا اور ہم وہاں پر بیٹھ کے قاری صاحب کی تلاوت کو سنتے رہے اس کے بعد انہوں نے ہماری روزمرہ زندگی کے بارے میں بیان کیا اور ہمیں وہ باتیں سکھائیں جو ہماری روزمرہ زندگی میں ہو رہی ہے جو طریقہ کار ہمیں اپنانا چاہیے اس کے بارے میں قاری صاحب نے ہمیں بہت اچھے طریقے سے سمجھایا تو آج میں نے قاری صاحب کی اس تقریر سے بہت ساری باتیں سیکھیں اور میں نی ان پر عمل کرنا شروع کردیا اس کے بعد قاری صاحب نے اپنا بیان بند کر دیا اور میں نے قرآن مجید کو نکالا اور میں بھی قرآن مجید کی تلاوت کرنے لگا اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی کافی دیر وہاں پر بیٹھ کے تلاوت کی اس کے بعد پھر مے اپنی سبو کی سیر کرنے باہر چلا گیا جب مے باہر گیا تو باہر کا موسم بہوت اچھا تھا بہوت پیاری ہوا چل رہی تھی یہاں پے اور بھی بہوت سارے لوگ اپنی سیر اور ورزش کر رہے تھے مے بھی اپنی ورزش کرنے لگا اور مینے کافی دیر اپنی ورزش کی ورزش کرنے کے بعد مے اپنے گھر واپس چلا گیا اور گھر واپس آ گیا جب میں اپنے گھر واپس آیا تو میں نے اپنا ہاتھ منہ دھو یااور اپنے کپڑے چینج کیے کپڑے چینج کرنے کے بعد پھر میرا سبو کا ناشتہ تیار تھا تو میں نے اپنا صبح کا ناشتہ کیا اس کے بعد دوستوں اپنے کام کی طرف روانہ ہو گیا آج ہمارے ہوسپیٹل میں ایک بہت بڑی میٹنگ تھی اس لئے میں نے آج وہاں پہ جلدی پہنچنا تھا تو میں نے اپنی بائیک اٹھائیں اور اپنے کام کی طرف روانہ ہو گیا اور اپنے کام پر آگیا
IMG-20210324-WA0007.jpg
After that, my friends came to work today according to the routine. First I made my attendance and after that I started my work. There was a big meeting in my hospital today. There were a lot of doctors and all the hospital staff in it. When the employees were present, all the employees reached the meeting hall and the meeting started. Apara, our in-charge, told us that today we have to give instructions to the people about TB and they have told us everything to avoid it. These people have to be explained and the people have to be informed about the precautions to be taken etc. Dr. Sahib explained to all of us in a very good way and we all started our own work after that friends like you In this picture you can see Dr. Sahib and all of us employees holding a banner in our hands and it has all the instructions about TB and Corona virus written on it and also the photo that we are showing to the people. How to prevent cough etc. from B and what precautions should we take for this if all the information is being provided to them There was a lot of rush in the hospital todayاس کے بعد دوستو مے آج روٹین کے مطابق اپنے کام پر آگیا سب سے پہلے میں نے اپنی حاضری لگائی اور اس کے بعد میں نے اپنا کام شروع کر دیا تو آج میرے ہوسپٹل میں بہت بڑی میٹنگ تھی اس میں بہت سارے ڈاکٹر اور اسپتال کا تمام ملازمین شامل تھے تو ہم سارے ملازمین میٹنگ ہال میں پہنچ گئے اور میٹنگ کا انعقاد شروع ہوگیا اپارہ ہمارے انچارج صاحب نے ہمیں بتایا کہ آج ہم نے لوگوں کو ٹی بی کرونا کے متعلق ہدایات دینی ہے اور انکو اس سے بچنے کے لئے تمام تر باتیں ہمیں ان لوگوں کو سمجھا نی ہے اور اس کی جو احتیاط وغیرہ کرنی ہے اس کے بارے میں بھی لوگوں کو انفارمیشن دینی ہے ہم سب کو ڈاکٹر صاحب نے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا اور ہم سب اپنے اپنے کام پر لگے اس کے بعد دوستوں جیسا کہ آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ڈاکٹر صاحب اور ہم سب ملازمین اپنے ھاتھ میں بینر کو پکڑے ہوئے کھڑے ہیں اور اس میں ٹی بی کی اور کرونا وائرس کی تمام ہدایات لکھی ہوئی ہے اور فوٹو بھی لگی ہوئی ہے جو ہم لوگوں کو دکھا رہے ہیں ٹی بی سے کھانسی وغیرہ سے کیسے بچا جائے اور اس کے لئے ہمیں کیا احتیاطی تدابیر کرنی چاہیے کہ تمام انفارمیشن ان کو فراہم کر رہے ہیں تو آج لوگوں کا ہوسپیٹل میں بہت رش تھا
IMG-20210324-WA0015.jpg
Then friends, we started the event as you can see in this picture. First we all gave information to all the people outside the hospital. Then we went inside the hospital. Here we sat. It was arranged here. The people sat inside and the doctor started giving them information. Today we gave the people all the information about TB and carotenoids and told them how dangerous this disease is. How to avoid this disease and what precautions should we take for this? We picked up people very well and gave all the information about this disease, how dangerous this disease is, we should avoid it. We have explained all the precautions in a very good way, so as you know that many people in our area are not so well educated, they do not even know much about this disease, so we have to tell them. This event is organized so that we can tell people what are the dangers and how to avoid it, so today we have sent this message to people. Very well communicated and people understood very well how we should avoid this disease is very important for usاس کے بعد دوستو ہم نے اس تقریب کا انکا د شروع کر دیا جیسا کہ دوستو اپ اس تصویر مے دیکھ سکتے ہے پہلے ہم سب نے ہوسپٹل کے باہر تمام لوگو کو انفارمیشن دی اس کے بعد ہم ہسپتال کے اندر ا گے یہاں پے ہم نے بیٹھننے کا انتظام کیا ہوا تھا یہاں پے لوگو کو اندر بیٹھا یا اور ڈاکٹر صاحب نے انکو انفارمیشن دینا شروع کر دی آج ہم نے لوگو کو ٹی بی اور كاراونا کا مطلک تمام انفارمیشن دی اور ان کو بتایا کہ یہ بیماری کتنی خطر ناک ہے اس سے ہم نے کیسے اس بیماری سے بچنا ہے اور اس کیلیے ہم کو کیا احتیاطی تدابیر برتنی چاہیے ہم نے لوگوں کو بہت ہی اچھے طریقے سے اٹھا کے اس بیماری کی تمام انفارمیشن بھی کہ یہ بیماری کتنی خطرناک ہے ہمیں اس سے بچنا چاہیے ہم نے لوگوں کو اس کی تمام احتیاطی تدابیر ہم نے بہت اچھے طریقے سے بتائیں تو جیسا کہ اپ کو ہے کہ ہمارے علاقے میں کافی لوگ اتنے پڑھے لکھے نہیں ہوتے تو ان کو اس بیماری کے بارے میں اتنی معلومات بھی نہیں ہوتی تو ہم نے ان لوگوں کو بتانے کے لئے اس تقریب کا انعقاد کیا ہے تاکہ ہم لوگوں کو بتا سکے کے اس کے کیا خطرات پیش آتے ہیں اور ہمیں اس سے کیسے بچنا ہے تو آج ہم نے اس میسج کو لوگوں تک بہت اچھے طریقے سے پہنچایا اور لوگ بہت اچھے طریقے سے سمجھ گئے کہ ہمیں اس بیماری سے کیسے بچنا چاہیے ہمارے لئے بہت ہی ضروری ہے
IMG-20210324-WA0014.jpg
Then we ended our speech and conveyed our message to the logo in a very good way. Then we decided to give people face masks in turn and we started this work regularly as friends you As you can see in this picture, Dr. Sahib is distributing face marks to these people. People are taking face masks from our Dr. Sahib in turn. Friends, it is very important for us to wear face masks to avoid this disease. And we should wash our hands and face every twenty minutes so that we can avoid this disease, so friends, we should all take precautionary measures. This disease is very dangerous and it is very important for us to avoid it.اس کے بعد ہم نے اپنی تقریر کو اختتام پذیر کیا اور اپنا میسیج لوگو تک بہت اچھے طریقے سے پہنچا دیا اس کے بعد ہم نے لوگوں کو باری باری فیس ماسک دینے کا فیصلہ کیا اور ہم نے اس کام کو باقاعدہ شروع کردیا جیسا کہ دوستوں آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ڈاکٹر صاحب ان لوگوں کو فیس مارک تقسیم کر رہے ہیں لوگ باری باری ہمارے ڈاکٹر صاحب سے فیس ماسک لے رہے ہیں دوستوں اس بیماری سے بچنے کے لیے فیس ماسک ہمارے لئے بہت ہی ضروری ہے اس کو ہمیں ہر وقت لگانا چاہیے اور ہمیں اپنے ہاتھ منہ ہر بیس منٹ بعد دھونے چاہیے تاکہ ہم اس بیماری سے بچ سکے تو دوستو اس کی احتیاطی تدابی ہم سب کو برتنی چاہیے یہ بیماری بہت ہی خطرناک ہے جس سے بچنا ہمارے لیے بہت ضروری ہے

IMG-20210324-WA0013.jpg

Friends, as you can see in this picture, Dr. Sahib himself is wearing a mask and all the employees have also supported him. All the employees are also wearing masks. We have also given his instructions to the women today so that we can Avoid the disease as you know, most children and older people get the disease very quickly, so we also instructed most women to take care of their children. We have explained to them in a very good way all the instructions and precautions on how to protect your children from the disease and I hope that the emphasis of Mass Sanitizer will be on all these people who have understood very well and their Protect yourself and your family from this diseaseجیسا کہ دوستوں آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ڈاکٹر صاحب نے خود بھی ماسک لگایا ہوا ہے اور سارے ملازمین کو بھی اس کی تائید کی ہے سب ملازمین نے بھی ماسک لگائے ہوئے ہیں ہم نے آج عورتوں کو بھی اس کی ہدایات بتائیں تاکہ ہم اس بیماری سے بچ سکے جیسا کہ دوستوں آپ کو اس بات کا علم ہے کہ یہ بیماری زیادہ تر بچوں اورزیادہ عمر کے لوگوں کو بہت جلدی لگتی ہے اس لیے ہم نے زیادہ تر عورتوں کو بھی اس کی ہدایت کی کہ وہ اپنے بچوں کا خیال رکھیں اس بیماری سے اپنے بچوں کو کیسے محفوظ رکھیں اس کے تمام تر ہدایات اور احتیاطی تدابیر ہم نے بہت اچھے طریقے سے ان کو سمجھائیں اور ان کو ماس سینیٹائزر کی تاکید کی امید کرتا ہوں کہ یہ سب لوگ بہت اچھے طریقے سے سمجھ گئے ہوں گے اور اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس بیماری سے محفوظ رکھیں .
IMG-20210324-WA0016.jpg
After that, friends, we ended the event and conveyed the message to the people. We hope that the people will understand it very well and to avoid the disease, we will explain to them the interpretation that is coming today. If you take care, we will definitely get rid of this disease. After that, my duty time was over, so I did my duty off and then came out of the hospital and started walking towards my house. When I came out, I took a photograph of you outside the hospital. As you can see in this picture, we also have banners on the walls for the information of very large people so that people can easily see them. People who can't read can see and understand how we can avoid this disease, so friends, I have a very beautiful photography from outside my hospital today. There was a scene that I captured on my camera and showing it to you friends. I hope you all enjoyed itاس کے بعد دوستو ہم نے اس تقریب کا اختتام کیا اور لوگوں کو اس کا پیغام پہنچا دیا امید کرتے ہیں کہ لوگ بہت اچھے طریقے سے سمجھ گئے ہوں گے اور اس بیماری سے بچنے کے لئے جو آج ہم نے ان کو آجاتی تعبیر بتائیں ان کا خیال رکھیں گے تو یقینا اس بیماری سے ہم بچ جائیں گے اس کے بعد دوستوں میری ڈیوٹی کا ٹائم بھی ختم ہو چکا تھا تو میں نے اپنی ڈیوٹی اوف کی اور پھر ہوسپیٹل سے باہر آ گیا اور اپنے گھر کی طرف روانہ ہونے لگا تو تو جب میں باہر آیا تو میں نے وہاں پہ آپ نے ہاسپٹل کی باہر سے فوٹو گرافی کی جیسا کہ آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ ہم نے دیواروں پے بھی بہت بہت بڑے لوگوں کی انفارمیشن کے لیے بینر لگائے ہوئے ہیں تاکہ لوگ بہت آسانی سے ان کو پڑھ سکیں اور ان کی تصویر بھی لگائی ہوئی ہے کہ جو لوگ پڑھ نہیں سکتے وہ ان تصویروں کو دیکھ کے سمجھ جائے کہ ہمیں اس بیماری سے کیسے بچنا ہے تو دوستو میں نے اپنے ہوسپیٹل کی آج باہر سے بھی فوٹوگرافی کی ایک بہت ہی خوبصورت منظر تھا جس کو میں نے اپنے کیمرے میں قید کیا اور آپ دوستوں کو دکھا رہا ہوں امید کرتا ہوں آپ سب دوستوں کو بہت اچھا لگا ہوگا Then my friends picked up my bike and went to my house and came back to my house. When I came back to my house, I washed my hands and changed my clothes and my dinner was ready. He ate his evening meal. After eating his evening meal, I went for a while. Then the evening call came and I went to the mosque to offer my evening prayer. There I offered my evening prayer. After praying, I went straight back to my house. I was tired of my friends today and I was falling asleep. So I decided to go to bed and went to sleep in my room. I hope you all like my diary that I have shared with you today and after that we will meet again in the morning. Goodbye with your new diary.اس کے بعد دوستوں میں نے اپنی بائیک اٹھائی اور اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا اور اپنے گھر واپس آ گیا تو جب میں اپنے گھر واپس آیا تو میں نے اپنا ہاتھ منہ دھویا اپنے کپڑے چینج کیے اور میرا شام کا کھانا تیار تھا تو میں نے اپنا شام کا کھانا کھایا شام کا کھانا کھانے کے بعد پھر میں کچھ دیر ٹیلنے کے لیے چلا گیا اس کے بعدشام کی اذان آنے لگی اور میں اپنی شام کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا اور وہاں میں نے اپنی شام کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں سیدھا اپنے گھر واپس آ گیا تو میں آج دوستوں کا فی تکا ہوا تھا اور مجھے نیند بھی آ رہی تھی تو میں نے سونے کا ارادہ کیا اور اپنے کمرے میں سونے کے لئے چلا گیا دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائر ی جو میں نے آپ دوستوں کو شیئر کی ہے امید کرتا ہوں آپ سب دوستوں کو بہت اچھی لگی ہو گی اور اس کے بعد اب ہم دوستوں صبح ملیں گے اپنی نیو ڈائر ی کے ساتھ خدا حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
  ·  4 years ago Reveal Comment

thnkxxxx dear

Sir, I saw your post today. Your post is very good in which you have provided all the information about your work today. You are doing your job very well. Thank you.

Sir, I saw your post today. Your post is very good in which you have provided all the information about your work today. You are doing your job very well. Thank you.

Sir, your post is a very good post, Sir, I liked your post very much, alcohol information was given well Sir, your post is very sweet. Every person of Visa will like the post, whoever will be happy to see your post, will like your post very well.