Hi everyone and Assalam u alaikum,
I hope everyone will be having a healthy life with the grace of Almighty Allah. I am your friend asad chishti with diary game as on 22/04/2021
اپنی روٹین کے مطابق 3:20 پے اٹھا اور سحری کی ، سحری کرنے کے بعد نماز کا وقت ہو گیا تھا نماز ادا کرنے کے لئے مسجد کی طرف روانہ ہو گیا مسجد میں گیا نماز ادا کی ، نماز ادا کرنے کے بعد دعا کی اور اللّه کا شکر ادا کیا اس کے بعد گھر کی طرف روانہ ہو گیا صبح کا وقت تھا موسم کافی اچھا اور خوشگوار تھا کافی اچھا محسوس ہوا اس گھر پونچا تھوڑی دیر ریسٹ کی ریسٹ کرنے کے بعد کالج کا ٹائم ہو گیا تھا 9 بجے کالج کی طرف روانہ ہو گیا کالج پونچ کر دوستوں سے گپ شپ کی اس کے بعد کالج میں سیریز سٹارٹ ہے اور پیپر دیا پیپر دینے کے بعد 12 بجے چھٹی ہو گئی گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر آیا یونیفارم بدلی اور پھر ریسٹ کی تھوڑی دیر اس کے بعد باہر چلا گیا کافی ٹائم گزر گیا
According to his routine, he got up at 3:20 in the morning and after the morning prayer, it was time for the prayer. He went to the mosque to perform the prayer. He went to the mosque to perform the prayer. After thanking, he left for home. It was morning time. The weather was good and pleasant. It felt good. After resting for a while, it was time for college. At 9 o'clock, he left for college. After finishing college, he started gossiping with his friends. After that, the series started in college. After giving the papers, he left at 12 o'clock. He left for home. Gone is the long time
اس کے بعد گھر آیا افطاری کا ٹائم ہو گیا تھا افطاری کی پھر موبائل استعمال کیا موبائل استعمال کرتے کرتے کافی ٹائم گزر گیا رات کے 10 بج گئے اور پھر تھکن محسوس ہوئی تو میں سو گیا
After that I came home. It was time for Iftaar. I used my mobile again for Iftaar. I spent a lot of time using my mobile phone.