Thedairygame batterlife 23/03/2021

in hive-177021 •  4 years ago 

Hello friends how are you all is well i hope you are all well and living a good life so friends first of all i want to introduce myself to you my name is mohammad ranjha and i am village chishti I live in Qutb-e-Din and my friends I studied till middle school in my village school and then I went to Basirpur town school to take matriculation exam and after that I got admission in degree college in Depalpur and From there I passed FA and BA exams and today I am working in Punjab Food Authority Okara and thank God I am living a good and happy lifeالسلام علیکم دوستو کیا حال ہے سب ٹھیک ٹھاک ہو میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور ایک اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے تو دوستو سب سے پہلے میں آپ کو اپنا تعارف کروانا چاہتا ہوں میرا نام محمد رانجھا ہے اور میں گاؤں چشتی قطب دین میں رہتا ہوں ااور دوستو میں نے مڈل تک تعلیم اپنے گاؤں کے سکول میں حاصل کی اور اس کے بعد میٹرک کا امتحان دینے کے لئے میں بصیرپور کے ٹاون اسکول میں چلا گیا اور اس کے بعد میں دیپالپور میں ڈگری کالج میں داخلہ لیا اور وہاں سے میں نے ایف اے اور بی اے کا امتحان پاس کیا اور آج میں الحمدللہ پنجاب فوڈ اتھارٹی اوکاڑہ میں جاب کر رہا ہوں اور اللہ کا شکر ہے کہ ایک اچھی اور خوشگوار زندگی بسر کار رہا ہوں
20210322_144613.jpg
Friends, as you can see, this is the office of the Punjab Food Authority and I work in it and as soon as we enter through the gate, this plant is planted in front of it. It is placed in a pot. Increases and whoever is there also enters the office We have kept this plant which people are very happy to see and see a Yaseen sceneدوستوں جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دفتر ہے اور میں اس میں جاب کرتا ہوں اور جیسے ہی گیٹ سے اندر داخل ہوتے ہیں تو سامنے یہ پودا لگا ہوا ہے اس کوگملے میں رکھا گیا ہے یہ پودا دفتر کی خوبصورتی کو بڑھاتا ہے اور جو ہیں کوئی بندہ بھی دفتر کے اندر داخل ہوتا ہے ہم نے یہ پودا رکھا ہوا ہے جس کو لوگ دیکھ کے بہت خوش ہوتے ہیں اور ایک یٰسین منظر کا نظارہ کرتے ہیں
20210322_144420.jpgHello friends, how are you? I hope you are all well and you are living a good life. Friends, as you know, I work in the Punjab Food Authority and routinely visit Okara daily. I go to work and there is a deputy doctor in our office and he is in charge of Okara and he also goes out in the field and uses the government vehicle. Friends, you can see that it is a Mehran vehicle and This is a government provided vehicle in which our deputies go to the field and use this official vehicle to raid various places.السلام علیکم دوستو کیا حال ہے سب ٹھیک ٹھاک ہو میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور ایک اچھی زندگی بسر کر رہے ہونگے دوستو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی میں جاب کرتا ہوں اور روٹین کے مطابق روزانہ اوکاڑہ میں جاب کرنے کے لیے جاتا ہوں اور ہمارے آفس میں ایک ڈپٹی ڈاکٹر صاحب ہیں اور وہ اوکاڑہ کے انچارج ہیں اور وہ باہر فیلڈ میں بھی جاتے ہیں اور سرکاری گاڑی کا استعمال کرتے ہیں دوستوں یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک مہران گاڑی ہے اور یہ گورنمنٹ کی دی ہوئی گاڑی ہے اس میں ہمارے ڈپٹی صاحب فیلڈ میں جاتے ہیں اور مختلف جگہوں پر چھاپہ مارنے کے لیے یہ سرکاری گاڑی استعمال کرتے ہیں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Hi friends, how are you? You will be fine. I saw your post. It was very beautiful. I liked your way of posting very much. I hope you will keep posting like this and keep telling us how to work like this.