Hello hello friends how are you all i hope all friends will be fine and live happily ever after so friends today i want to tell you that man faces many difficulties in life So man achieves the purpose of his life by overcoming these difficulties. Friends, today I want to tell you that it is very important for a person to be healthy in order to live a beautiful life. A healthy person can live a good life. Friends, I get up early this morning and listen to the Fajr call. I went to the mosque, performed ablution and went inside the mosque. And I went out for a walk. After a walk I came home and after having breakfast I went to the city as per my daily routine. Look at the beautiful mansion there which looked very beautiful. I captured it in my camera which you can see in this pictureہیلو اسلام علیکم دوستوں کیا حال ہے سب دوستوں کا امید کرتا ہوں سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ایک پر مسرت زندگی گزار رہے ہوں گے تو دوستو آج میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ زندگی میں انسان کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو انسان ان مشکلات کو عبور کرکے اپنی زندگی کا مقصد حاصل کرتا ہے دوستو آج میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ زندگی کو خوبصورت انداز میں گزارنے کے لیے انسان کا صحت مند ہونا بہت ضروری ہے صحت مند انسان ایک ,اچھی زندگی گزار سکتا ہے تو دوستو آج میں صبح سویرے اٹھا فجر کی اذان سنتے ہیں مسجد کی طرف چلا گیا وضو کیا اور مسجد کے اندر چلا گیا نماز فجر باجماعت ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی تلاوت کرنے کے بعد دعا مانگیں اور مسجد سے باہر آگیا اور سیر کرنے کے لئے باہر نکل گیا سیر کرنے کے بعد میں گھر آیا اور ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے روزمرہ معمول کے مطابق شہر میں چلا گیا وہاں پہ خوبصورت کوٹھی دیکھیں جو بہت ہی خوبصورت لگ رہی تھی تو دوستو اس کی تصویر کو میں نے اپنے کیمرے میں قید کر لیا جو کہ آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
![20210326_173544.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmVoWLoXJXccHK6GnjZrpn2DVYaodQKdNGWzY4Uc3aurrA/20210326_1735دوستوں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کوٹھی ی کے اردگرد بہت ہی خوبصورت پودے لگے ہوئے ہیں جو کہ خوبصورت نظارہ پیش کر رہے ہیں دوستو آپ دے سکتے ہیں کہ مالک مکان نے اپنی خودی کی زندگی کے چھوٹے چھوٹے لون بنائے ہوئے ہیں جب میں نے انم نے چھوٹے چھوٹے پودوں کو دیکھا تو میں نے ان کی تصویروں کو اپنے موبائل میں قید کر لیا جو کہ آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں تو دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری جس میں میں نے آپ کو سائیڈ پر بتا دیں تو دوستو دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
![20210326_174611.jpg](UPLOAD FAILED)
Good boss good work keep it up and grow more thanks for sharing your pores with this community
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit