اسلام علیکم امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے آج ایک بریانی کی دوکان پر جب میں بیٹھا تو سامنے ایک چیز دیکھیں جس کو کہتے ہیں پنجابی میں پرانے وقتوں میں تو کبھی کہتے تھے لوگ لوگ شاید آپ نے بھی دیکھی ہو میں تو بچوں سے اس کو دیکھتا رہا ہوں باپ دادا کے وقت سے فرینڈ اس میں دو چیزیں ہوتی ہیں اس کے اس میں رہ گیا ہے ہے اس میں اس میں اگر پانی ہوتا ہے ہے تو یہ اگر اس کے سر کے اوپر ہوتی ہے اور اس کے پاؤں میں پانی ہوتا ہے ہے اور جب میں نے اس کو غور سے دیکھا تو پھر بھی یہ مسکرا رہا تھا یعنی آپ اندازہ لگا لیں کہ کتنی ی کٹن میں وہ کتنی تکلیف میں وہ ہے بیچارہ اور اس کے باوجود بھی وہ خوشیاں بانٹ رہی لوگ آکر ایجنٹ کی شکل میں ایک محفل میں آتے ہیں اس کے پاس بیٹھے ہیں باری باری جو ہے نہ لگاتے ہیں اور تجزیہ تو قرب میں میں تکلیف میں ہونے کے باوجود بھی جو ہے وہ لوگوں میں خوشیاں بانٹنے کا سبب بنتا ہے تو ناظرین فرینڈز ہم لوگوں کو جتنا بھی بھی درد ہو تکلیف ہونے چاہیے کہ دوسروں کے لئے خوشیوں کا سامان پیدا کریں جس طرح یہ حکم پیدا کرتا ہے امید کرتا ہوں آپ کو یہ تحریر پسند آئی ہوگی اس کو لائک کریں شئیر کریں
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Dera, You can use only English in this post. Make it's quality better and use English in your post.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit