What are the efforts in Pakistan to eradicat of polio.

in hive-177021 •  4 years ago 

IMG_20210322_110729.jpg
السلام علیکم دوستو تو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے آگے آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان میں پولیو کی صورتحال بہت گھمبیر ہے دنیا میں تقریبا دو ممالک ایسے ہیں جہاں ابھی تک پولیو کے کیسز پائے جاتے ہیں جن میں پاکستان اور افغانستان ہیں ہیں تو اس سلسلے میں گائے پولیو کیمپین چلائی جاتی ہیں ہیں جس میں ایک دن سے لے کے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جاتے ہیں ہیں پولیو کی چیمپئنز پاکستان میں چلانا انتہائی ضروری ہے تو اسی سلسلے میں پولیو کے ایک اور پینا رہی ہے 29 30 31 مارچ کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے اس سے ہم نے آج پولیو کی میٹنگ کی اور فرنٹ لائن ورکرز کو ٹریننگ دی گئی اسٹننگ میں ان کو علاقے کی تقسیم کے بارے میں بتایا گیا اور ان کا جو ہے ٹارگٹ ان کو بتایا گیا کہ کس کس طریقے سے موبائل میں جائیگی اور کرونا کے مدنظر ایس او پیز کو فالو کرتے ہوئے ایک دن سے لے کے پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی فیلڈ میں کام کرتے ہوئے ہیں میں اس بات کا خیال رکھیں گی جنگی کے وہ نان ٹیکنیکل لیگ کا یوز کریں استعمال کریں فیس ماسک پہنے ان کے پاس ہینڈ سینیٹائزر ہونگے ایک گھر سے دوسرے گھر جب وہ جائیں گی تو اپنے ہاتھوں کو سینٹ ایز کریگی تاکہ کوٹ کی جو با ہے ہے وہ ایک گھر سے دوسرے گھر تک منتقل نہ ہو سکے اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنے آپ کو بھی انہوں نے بچانا ہے تاکہ خدانخواستہ کہیں پے کرو نہ کا کوئی مریض ہے پیش ہے ہے تو کوئی بات نہ پھیل جائے تو اس سلسلے میں ان لوگوں کو سمجھایا گیا فرنٹ لائن ہیلپ کر جو ہیں ان کی ٹریننگ کروائی گئی تاکہ کرونا کی اس خطرناک بابا میں پولیو کی مہم کو منعقد کیا جا سکے کے اور زیادہ سے زیادہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا سکیں اور پاکستان کو پولیو سے محفوظ بنایا جا سکے کے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Hi friends, how are you? You will be fine. I saw your post. It was very beautiful. I liked your way of posting very much. I hope you will keep posting like this and keep telling us how to work like this.