Today has been a frustrating day for me 01/04/2021

in hive-177021 •  4 years ago 

Hello friends!
How are you? When I started this morning, it was half past six in the afternoon and my eyes opened late. Because I slept late at night, I couldn't open my eyes early in the morning and there would be morning prayers which I was very sorry about. I got up, pressed my husband's clothes, then packed a tiffin for him, made him breakfast, and had breakfast myself. After breakfast, I did all the housework. By that time, it was eleven o'clock in the afternoon. When I woke up, my eyes were ringing. When I woke up, it was one o'clock in the afternoon and I could hear the voices of different people in my ears. When I meditated, they were the voices of my aunt's daughters. Quickly get out of bed and get out of your room and meet them. I was very happy to meet them. They came to our house after a long day. She came to give us guavas. She has her own garden of guavas. They come to give us fruits. They still take a lot of guavas from their garden and sell them in the markets. So they came to our house to give 7 crates of guavas. When I saw so many guavas, my mouth watered. So many sweet and beautiful and so many guavas I saw in my house for the first time in my life. They put all those guavas in the yard of our house and said as many Please eat as much as you can. We have come to give you your share because Allah Almighty has commanded that whenever you pick something or a crop, take out the share of your relatives in it. I was very happy to give that guava, so my mother told me that all these guavas are not ours, my husband has 6 brothers and there are also one crate of these 6 brothers. I said no matter which one I have so much. I picked up a grate of my share and put it on one side and took out a guava from it, cut it and put spices on it, squeezed lemons on it and ate it with great pleasure. And we made food for these guests and made them lunch.
IMG_20210331_085748.jpg
اسلام علیکم دوستو!
کیا حال ہے سب خیریت سے ہو. میری آج کی صبح کا آغاز ہوا تو دن کے ساڑھے چھ بج چکے تھے میری آنکھ دیر سے کھلی . کیونکہ رات کو میں دیر سے سوئی تھی اس لیے صبح جلدی آنکھ نہ کھل سکی اور صبح کی نماز بھی رہ گی جس کا مجھے بہت افسوس ہوا. میں نے اٹھ کر اپنے شوہر کے کپڑے پریس کیے اور اس کے بعد ان کے لئے ٹیفن پیک کیا انہیں ناشتہ کرایا اور خود بھی ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھر کے تمام کام کیے اس وقت تک دن کے گیارہ بج چکے تھے تھوڑی دیر آرام کیا تو میری آنکھ لگ گئی جب میں اٹھی تو اس وقت دن کا ایک بج رہا تھا اور میرے کانوں میں مختلف لوگوں کی آوازیں پڑھ رہی تھی جب میں نے غور کیا تو وہ آوازیں میری خالہ بیٹیوں کی تھی میں ان کے آنے کی خوشی میں جلدی جلدی اپنے بستر سے اٹھ کر اپنے کمرے سے باہر نکلیں اور ان سے ملیں ان سے مل کر مجھے بہت خوشی ہوئی وہ کافی دن کے بعد ہمارے گھر آئے تھے وہ ہمیں امرود دینے آئی تھی ان کا اپنا امرودوں کا باغ ہے ارسال جب بھی وہ پھل اتارے وہ ہمیں دینے آتے ہیں آج بھی انھوں نے اپنے باغ میں سے بہت زیادہ امرود اتار کر منڈیوں میں سیل کیے تھے تو وہ ہمارے گھر بھی 7امرود کے کریٹ دینے آ گئے جب میں نے وہ اتنے سارے امرود دیکھے تو میرے منہ میں پانی آگیا اتنے پیارے اور خوبصورت اور اتنے زیادہ امرود میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار اپنے گھر میں دیکھے تھے انہوں نے وہ سارے امرود ہمارے گھر کے صحن میں رکھ دئیے اور کہا جتنے جی کرتا ہے جی بھر کے کھاؤ ہم لوگ یہ آپ کا حصہ دینے آئے تھے کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے جب بھی کوئی چیز یا کوئی فصل اٹھاؤ تو اس میں رشتہ داروں کا حصہ نکالو. می وہ امرود دے کے بہت خوش ہو رہی تھی تو امی نے مجھے بتایا کہ یہ سارے امرود ہمارے نہیں میرے شوہر کے 6 بھائی اور بھی ہیں یہ ایک ایک کریٹ ان 6 بھائیوں کا بھی ہے میں نے کہا کوئی بات نہیں میں نے کونسا اتنے زیادہ کھا لینے ہیں میں نے اپنے حصے والا ایک گریٹ اٹھا کر ایک سائیڈ پر کر دیا اور اس میں سے امرود نکال کر کاٹے اور ان پر مصالحہ لگا کر اوپر لیموں نچوڑ کر خوب اچھی طرح مزے لے لے کر کھائے. اور اور ہم نے ان مہمانوں کے لیے کھانا بنایا اور انہیں لنچ کروایا
When she took permission from us and started going to her house, I remembered that there was a women's party in the mosque near our house. Today I told her that I have to go to the party. She said yes. I have also been invited. Let's all go together. We all performed Wudhu and left our house to attend the Milad ceremony. When we climbed the main road, the parents were bringing their children from Song School to school on different rides. It was holiday time and the traffic was heavy. We crossed the road holding each other's hands and at the same time there was a gate of the mosque in the street. When we reached the mosque, the party had started. We will soon join the mosque party. First they started with praise then 24 girls recited naats then wife of our imam of mosque explained about rights of worship and explained to people what is the difference between rights of worship and rights of allah Allah Almighty says that I will forgive my rights but I will never forgive the servant who does not fulfill the rights of the servant. The statement was long enough and then he We prayed at the end and everyone prayed for forgiveness. We returned home. When we came back home, it was already night. We ate from here. Now I am very tired and go to bed. May Allah remember you in your prayers.

IMG_20210401_212702.jpg

جب وہ ہم سے جازت لے کر اپنے گھر جانے لگی تو مجھے یاد آیا ہمارے گھر کے قریب مسجد میں عورتوں کی محفل میلاد تھی آج میں نے ان سے کہا کہ میں نے محفل میں جانا ہے انہوں نے کہا ہاں میں بھی انوائٹ کیا ہوا ہے انہوں نے چلو ہم سب مل کر جاتی ہیں ہم سب نے وضو کیا اور محفل میلاد میں شرکت کرنے کے لیے اپنے گھر سے نکل پڑی جب ہم بڑی سڑک پر چڑھے تو والدین مختلف سواریوں پر اپنے بچوں کو سونگ اسکول سے لے کر آ رہے تھے سکول کی چھٹی کا ٹائم تھا اور ٹریفک بہت زیادہ تھی ہم نے ایک دوسرے کے ہاتھ پکڑ کر سڑک کراس کی اور ساتھ ہی گلی میں مسجد کا گیٹ لگا ہوا تھا جب ہم مسجد پہنچی تو محفل شروع ہو چکی تھی ہم بھی جلدی سے مسجد محفل میں شریک ہوگی سب سے پہلے انہوں نے حمد سے شروع کی اس کے بعد 24 لڑکیوں نے نعتیں پڑھی اس کے بعد ہمارے امام مسجد کی بیوی نے حقوق العباد کے بارے میں بیان کیا اور لوگوں کو سمجھایا کہ حقوق العباد اور حقوق اللہ میں کیا فرق ہے انہوں نے بتایا کہ اللہ تعالی فرماتا ہے کہ میں اپنے حقوق معاف کر دوں گا لیکن جو بندے بندے کے حقوق نہیں پورے کرے گا میں اس کو کبھی معاف نہیں کروں گا بیان کافی لمبا تھا اور پھر انہوں نے اینڈ پہ دعا کی اور سب نے مغفرت کی دعا مانگی ہم نے واپسی کی رالی جب ہم واپس گھر آئے تو رات ہو چکی تھی کھانا تو ہم ادھر سے ہی کھا کے آئے تھے اب میں بہت تھک چکی ہوں اور اپنے بستر پر سونے کے لئے جا رہی ہو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Guavas looks very delicious.nice picks.

This is very much amazing and the man who is riding the bike is so much nice.

This is so much amazing work and keep it up.

delicious