Hello friends!
How are you all!
Today I am very happy because today I am going to get a cell phone for myself which has just been launched in the market. I was waiting for the mobile phone 3 months ago
But in 2020 I didn't like any model. I like Oppo's company and I like Oppo's only ladies mobiles. I wanted to get some smart mobiles. So I waited for two or three months. Today my wait is over. When I went to the market to buy a mobile for myself, I was overjoyed because I had a new mobile in my hand. My husband and I entered a shop to get a mobile. Where we see mobiles of different companies
سلام علیکم دوستو!
کیسے ہیں آپ سب !
آج میں بہت زیادہ خوش ہوں کیونکہ آج میں اپنے لیے سیل فون لینے جا رہی ہوں جو کہ مارکیٹ میں ابھی لانچ ہوا ہے مجھے اپنے لیے اوپو اے پندرہ ایس موبائل لینا تھا جو کہ مارکیٹ میں ابھی ابھی نیو آیا ہے میں تین ماہ سے اس موبائل کا انتظار کر رہی ہوں میں نے 3 ماہ پہلے موبائل لینا تھا
لیکن 2020 میں مجھے کوئی ماڈل پسند نہ آیا میں اوپو کی کمپنی پسند کرتی ہو اور مجھے اوپو کے ہی لیڈیز موبائل پسند آتے ہیں میں چاہتی تھی کہ مجھے کوئی سمارٹ موبائل ملیں. اس لیے میں نے دو تین مہینےانتظار کیا آج میرا انتظار ختم ہو گیا جب میں بازار اپنے لئے موبائل خریدنے گئی میری خوشی کی انتہا تھی کیونکہ میرے ہاتھ میں نیا موبائل آنے والا تھا میں اور میرا شوہر موبائل لینے کے لئے ایک دکان کے اندر داخل ہوئے جہاں مختلف کمپنیوں کے موبائل ہمیں دیکھنے کو نظر آئے
There were mobiles of every company lying there. There were also some mobile second hand mobiles which people had sealed after using for some time.
وہاں ہر کمپنی کا موبائل پڑا ہوا تھا کچھ موبائل سیکنڈ ہینڈ بھی وہاں موجود تھے جو لوگوں نے کچھ دیر استعمال کر کے سیل کیے ہوئے تھے ان میں بہت اچھی قسم کی موبائل بھی پڑیں تھے لیکن میں نے تو ڈبہ پیک ہی موبائل لینا تھا
So we asked the shopkeeper to check the mobile in Oppo A15S white color. When we saw the mobile, we asked the shopkeeper to open the box. He said that if he opened the box of mobile, you will have to buy it. He said we have come to buy. Then he told us the quality of the mobile and told us about the RAM and GB of the mobile. The mobile was 64GB. Then he recited Bismillah and opened the box. When he opened the box, his Inside, a smart white cell phone came out in a very beautiful white color, which was a compliment to you. When I took this mobile in my hand, I was very happy. The shopkeeper registered our mobile and received money from us. Given. My husband stood here and took a selfie in our new mobile to check the result. The result was excellent. Then my husband thanked the shopkeeper and we left for home. This was my activity today. That's enough for today, goodbye.
اس لیے ہم نے دکاندار سے کہا ہمیں اوپو اے پندرہ ایس سفید کلر میں موبائل چیک کرائیں جب ہم نے موبائل دیکھاتو ہم نے دکاندار سے ڈبہ کھولنے کو کہا تو انہوں نے کہا کہ اگر موبائل کا ڈبہ کھول دیا تو آپ کو خریدنا پڑے گا ہم نے کہا ہم خریدنے کے لئے ہی آئے ہیں پھر اس نے ہمیں موبائل کی کوالٹی بتائیں اور ہمیں موبائل کی ریم اور جی بی کا بتایا یہ موبائل 64gb کا تھا اس کے بعد اس نے بسم اللہ پڑھ کر ڈبہ کھولا جب اس نے ڈبہ کھولا تو اس کے اندر سے بہت ہی خوبصورت سفید کلر میں سمارٹ سا سیل فون نکلا جو اپنی تعریف آپ تھا جب میں نے اس موبائل کو اپنے ہاتھ میں لیا تو میری خوشی کی انتہا تھی دکاندار نے ہمارے موبائل کی رجسٹریشن کی ہم سے پیسے وصول کرکے موبائل ہمیں پرچیز کر دیا. میرے شوہر نے ادھر کھڑے ہو کر ہمارے نئے موبائل میں ایک سیلفی لی رزلٹ چیک کرنے کے لئے تو اس کا رزلٹ بہت شاندار تھا اس کے بعد میرے شوہر نے دکاندار کا شکریہ ادا کیا اور ہم گھر کی طرف روانہ ہوگئے یہ تھی میری آج کی سرگرمی آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے خدا حافظ
Soo beautiful photography and post thanks for sharing your post with us
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
So many beautiful posts of beautiful mobile phones. It is a very nice and so much amazing post.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
It is very useful thing thank you for sharing us
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit