Today I went to buy bricks from a brick kiln \24\3\2021|@shabbir86

in hive-177021 •  4 years ago 

In the name of God, the Most Merciful, the Most Compassionate And then I come back home. After a while I go to the fields next to the house to exercise. Don't leave there. I exercise and take some walks and look at the surrounding trees and the green leaves. I look at and see every plant that cools my eyes and the cool cool air that is there calms the heart and in the morning and in the morning it heals and refreshes the mind perfectly. I come back and then I change my clothes, take a shower, then I have breakfast, after breakfast I come to my shop and go about my daily life because my community and some other friends know. That I have a small tea hotel where I work and feed myself and my children

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم میرے اسٹیمیٹ کے تمام دوستوں آج میں صبح سویرے اٹھتا ہوں اٹھ کر وضو کرتا ہوں وضو کر کے مسجد کی طرف چلا جاتا ہوں آج میں نماز فجر مسجد بلال میں ادا کرتا ہوں اس کے بعد میں قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں اور پھر میں گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں تھوڑی دیر بعد میں گھر کے ساتھ والے کھیتوں میں ورزش کے لیے چلا جاتا ہو وہاں پر مت چھوڑیں سے ورزش کرتا ہوں اور کچھ سیر کرتا ہوں اور اردگرد کے درختوں کو دیکھتا ہوں اور ہرے پتوں کو دیکھتا ہوں اور ہر پودوں کو دیکھتا ہوں جس سے میری آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے اور ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا جو ہے وہ دل کو سکون دیتی ہے اور صبح صبح اور دماغ کو بالکل ٹھیک کرتی ہے اور تروتازہ رکھتی ہے اس کے بعد میں گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں اور پھر کپڑے بدلتا ہوں نہا کر اس کے بعد میں ناشتہ کرتا ہوں ناشتہ کرنے کے بعد اپنی دکان پر آ جاتا ہوں اور اپنی زندگی کے روزمرہ کے کام میں مشغول ہو جاتا ہوں کیونکہ میری کمیونٹی والے اور کچھ دوسرے دوست جانتے ہیں کہ میرا ایک چائے سے چھوٹا سا ہوٹل ہے جس پر میں کام کرتا ہوں اور اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہوں

BeautyPlus_20210324142137004_save.jpg

BeautyPlus_20210324142108689_save.jpg

BeautyPlus_20210324142053365_save.jpg

IMG_25640324_162154.jpg

Today I bought bricks in a brick kiln and when I saw it there it looked like a golden enter shining like gold and believe me the workers were working there some workers were working very hard The bricks were being taken out of the kiln and they were working very hard because there was a lot of sunshine shining from above and the full heat which is what was there was making their noise and there was a lot of heat and regret. I went to get the entry and when I saw that the bricks that are there are being cooked very well and some of the workers who are there were putting the raw bricks inside the kiln and believe me that in this way Aunty was putting it inside in a beautiful way. It looked like a good line was being made and the wire was very strong. After the row I looked around and I saw two or four men and I asked them to meet the doctor and buy an aunt. So he told me that Munster Sahib is sitting on one side and sitting in his room. So I went to Munshi Sahib and I told him. He told me that I need three thousand bricks. He told me that you will get eight thousand five hundred rupees per thousand bricks. I told him that I am a very poor man so give me some concessions. He said, "Okay, you will get bricks for Rs. 8,000 per thousand. I took Rs. 23,900 out of my pocket and he cut me a receipt so that your bricks would reach you." So I went back to my way with no worries and on the way back I did photography and what you see in front of your friends is that I did photography and just to share with your friends. So I did this photography and it is very good photography. Believe me, I took this photography with my own ears and to share it with my friends, when I saw this beautiful sight, I immediately Take a mobile phone out of your pocket and capture all the pictures in your mobile phone and this photography I have taken from my mobile Vivova 91 I hope you all like this post of mine very much. There will be certificates and you will definitely do it. OK, goodbye, God willing, we will meet again

آج میں اینٹوں کے بھٹے میں اینٹیں خرید لے گیا اور میں نے وہاں پر جب دیکھا تو ایسے سنہری انٹر لگ رہی تھی جیسے سونا چمک رہا ہے اور یقین مانیں کہ وہاں پر مزدور کام کر رہے تھے بہت ہی محنت سے کام کر رہے تھے کچھ مزدور اینٹوں کو بھٹے سے باہر نکال رہے تھے اور بہت ہی سخت محنت کر رہے تھے کیونکہ اوپر سے بہت زیادہ دھوپ چمک رہی تھی اور فل گرمی جو ہے اپنے زور و شور پرتاپ رہے تھے اور بہت ہی زیادہ گرمی اور افسوس ہو رہے تھے میں بھی وہاں پر انٹری لینے گیا اور میں نے جب دیکھا کہ اینٹیں جو ہے بہت ہی اچھے طریقے سے پکائیں جا رہی ہیں اور کچھ مزدور جو ہیں وہ کچی اینٹیں بھٹہ کے اندر رکھ رہے تھے اور یقین مانیں کہ اس طرح خوبصورت انداز سے آنٹی اندر جوڑ رہے تھے کہ جیسے کوئی اچھی قطاربندھدی جاتی ہے اور تار جو ہے وہ بہت ہی زبردست لگ رہی تھی قطار اس کے بعد میں نے اردگرد دیکھا تو مجھے دو چار آدمی دکھائی دیے اور میں نے ان سے پوچھا کہ مجھ سے منشی صاحب سے ملنا ہے اور آنٹی خریدنا ہے تو انہوں نے مجھے بتایا کہ منسٹر صاحب جو ہے وہ ایک سائیڈ پر بیٹھے ہیں اور اپنے کمرے میں بیٹھے ہیں تو میں وہاں منشی صاحب کے پاس گیا تو میں نے ان سے کہا کہ مجھے تین ہزار اینٹیں چاہیے اس نے مجھے بتایا کہ آپ کو آٹھ ہزار پانچ سو روپے میں فی ہزار اینٹ مل جائے گی میں نے ان سے کہا کہ میں بہت غریب آدمی ہوں لہذا مجھے کچھ رعایت کریں کافی دیر کے بعد انہوں نے مجھے کہا کہ ٹھیک ہے آپ کو آٹھ ہزار روپے میں فی ہزار اینٹ مل جائے گی میں نے اس کو 23 ہزار 9 سو روپے اپنی جیب سے نکال کر دیے اور اس نے مجھے ایک رسید کاٹ کر دے دیں کہ آپ کے پاس آپ کی اینٹی پہنچ جائیں گے تو میں بے فکری کے ساتھ میں اپنی راہ کی طرف واپس آ گیا اور واپسی پر میں نے فوٹو گرافی کی اور جو آپ دوستوں کے سامنے آپ کو نظر آرہی ہے کہ میں نے فوٹو گرافی کی ہے اور صرف آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے میں نے یہ فوٹو گرافی کی ہے اور بہت ہی اچھی فوٹو گرافی ہے یقین مانیں کہ میں نے اپنے کانوں سے یہ فوٹو گرافی لی ہے اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے جب میں نے یہ خوبصورت نظارہ دیکھا تو میں نے فوری طور پر اپنی جیب سے موبائل نکالا اور تمام تصویریں اپنے موبائل میں قید کر لیں اور یہ فوٹوگرافی میں نے اپنے موبائل ویووواۓ اکانوے سے لی ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری یہ پوسٹ بہت پسند ہیں ہوں گے اور آپ اس لائق بھی ضرور کریں گے اوکے گڈ بائے اللہ حافظ پھر ملیں گے

SPECIAL THANKS
@bhaiaslam adminsteemfuture
@ahmadcmk
@afzalqamar
@amjadshraif

WRITTER
@shabbir86

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
  ·  4 years ago Reveal Comment