Beauty of my Area

in hive-177070 •  4 years ago 

السلام علیکم کیسے ہو دوستو ؟
میں ٹھیک ٹھاک ہوں اور میں امید کرتا ہوں آپ بھی ٹھیک ٹھاک ہو گئے ۔

IMG_20210423_175713_688.jpg
یہ جو میں نے تصویر لگائی ہے یہ سوکھ چین پودے کی تصویر ہے ۔
لوگ اس کی مسواک بہت شوق سے کرتے ہیں ۔
اس پودے کی چھاؤں بہت ٹھنڈی ہوتی ہے ۔
لوگ اس کی چھاؤں میں بہت شوق سے بیٹھتے ہیں ۔
میں بھی اکثر اس کی چھاؤں میں سو جاتا ہوں
میری جگہ میں اور بھی بہت سے پودے ہے
ان پودوں کے بھی بہت سے فائدے ہیں
آپ سب دوست بھی اپنی جگہ یا گھر میں پودے لگایا کریں
پودوں کے بہت سے فائدے ہیں
پودوں سے آکسیجن خارج ہوتی ہے
پودے کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتے ہیں
آکسیجن انسانوں کے لیے بہت ضروری ہے
اس لیے آپ سب دوست اپنے گھر یا جگہ میں پودے لگائیں
میں نے اپنی جگہ میں بہت سے پودے لگائے ہوئے ہیں
IMG_20210423_175512_965.jpg

دوستوں یہ کھجور کا پودا ہے
میں نے اس کا بیج لگایا تھا
یہ بیج کافی عرصے کے بعد زمین سے باہر نکلا
کھجور کا پودا بہت مشکل سے بڑا ہوتا ہے
یہ پودا کافی عرصے کا لگا ہوا ہے
لیکن یہ پودا ابھی بھی چھوٹا ہے
میں ان پودوں کو روزانہ پانی لگاتا ہوں
مجھے ان پودوں سے بہت پیار ہے
میں نے اپنی جگہ میں اور بھی بہت سے پودے لگائے ہوئے ہیں
کھجور کے پودے کے بہت زیادہ فائدے ہیں
سب سے پہلے کھجور کھانا سنت ہے
اور کھجور کے پتوں سے صفیں بنتی ہیں
کھجور کھانے سے بہت سی بیماریاں دور ہوتی ہیں
سب دوستوں کو چاہئے کہ وہ بھی کھجور کھائیں
اور اپنی جگہ میں کھجور کا پودا لگائیں

IMG_20210423_175349_655.jpg
This picture is from Aloe Vera, Aloe Vera is very suitable for our hair, often people do not know its benefits. Many people who know this cook their food and eat it. Very many women use aloe vera in their hair. The shampoo we use also uses aloe vera. It's a natural and unique thing. Aloe vera tenancy is not a difficult task..We should plant aloe vera in our homes, this small plant can give a lot of benefit. Aloe vera plant is a little and very valuable asset for us. It is quite beautiful and beneficial for our health. All the beauty products almost use it. It takes a small amount of water.

Especially thanks
@abdulqayyum95857
Regards
@abdulwaheed54

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Your post looks good, improve it Mushir, I would request you to put up the diary game so that you can get good support.
@abdulwaheed54

And you are welcomed by the admin in this community and you will know about the day, if you do not know, then you can ask me by mentoring
@abdulwaheed54