I hope everyone is well and I am also well. Praise be to Allaah. I got up early this morning and went to the mosque and went to my village after Isha prayers. Shortly after, it started to rain. The rain was coming slowly and then it started coming again. It was raining in the afternoon and I looked to the west and there was a mist. It was very beautiful.
السلام علیکم امید ہے کہ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں آج میں صبح سویرے اٹھا اور اٹھ کر مسجد کی طرف گیا اور نماز عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اپنے گاؤں میں گیا تھوڑی ہی دیر بعد بارش شروع ہوگئی بارش آہستہ آہستہ آ رہی تھی اور اس کے بعد دوبارہ آنا شروع ہوئی دوپہر میں بارش ہو رہی تھی اور اور میں نے مغرب کی طرف دیکھا تو وہاں پر ایک دھنت دکھائی دے رہی تھی وہ بہت خوبصورت تھی
Dhank was very beautiful. It was about four colors which were clearly visible. Among these four colors were red, green, yellow and white. This view was very beautiful and was worth seeing and if you looked east. The sun was rising, it was shining brightly and it was raining at the same time. This is my village where this photo was taken. After a while, another tooth came out on top of the tooth and I got to see a very beautiful sight which I saw for the first time in my life. One day, two teeth came out together.
دھنک بہت خوب دکھائی دے رہے تھے یہ تقریبا چار رنگ کی تھی جو صاف صاف دکھائی دے رہے تھے ان چار رنگوں میں سے ریڈ گرین یلو اور وائٹ بھی شامل تھا یہ نظارہ بہت ہی خوبصورت تھا اور دیکھنے کے قابل تھا اور مشرق کی طرف دیکھا تو سورج نکلا ہوا تھا خوب روشنی آ رہی تھی اور ساتھ ساتھ بارش بھی ہو رہی تھی میں جہاں پر یہ فوٹو کی پکچر کی یہ میرا گاؤں اپنا ہی تھا الحمدللہ میرا گاؤں محلہ احمد پورہ میں ہے گلی نمبر 3 جو بہت ہی زیادہ خوبصورت ہے دیکھتے ہی دیکھتے تھوڑی دیر بعد دانت کے اوپر ایک اور دانت نکل آئی تو بہت ہی خوبصورت نظارہ دیکھنے کو ملا جو میں نے اپنی زندگی میں پہلی دفعہ دیکھا کے ایک دن ہیں دو اکٹھی دھنک نکلی ہو
It looks very beautiful as you can see in the picture and I made this picture from my mobile which is called Vivo Y Twenty. This mobile I bought a month ago today. This mobile is very beautiful. Very good photo comes. I play the photo from my mobile which you see and it is also written below that it is Vivo Y Twenty. This mobile is beautiful in its place and with what you are seeing now, it is very beautiful. Beautiful and hope you find this day very beautiful.
بہت بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہے جو آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں اور یہ تصویر میں نے اپنے موبائل سے بنائی ہے جس کا نام ویوو وائے ٹونٹی ہے یہ موبائل میں نے آج سے ایک ماہ پہلے خریدا تھا یہ موبائل بہت ہی خوبصورت ہے اس سے بہت ہی اچھی فوٹو آتی ہے میں اپنے موبائل سے ہی فوٹو کھیلتا ہوں جو آپ دیکھتے ہیں اور نیچے لکھا بھی ہوتا ہے کہ ویوو وائے ٹوئنٹی ہے یہ موبائل تو اپنی جگہ خوبصورت ہے اور اس کے ساتھ جو اب دیکھ رہے ہیں دھنک یہ دھنک بہت ہی خوبصورت ہے اور امید ہے آپ کو یہ دن بہت ہی خوبصورت لگی ہوگی
As soon as I saw it was raining slowly and after a while I saw that the rain had stopped completely and still I went ahead and there was greenery there. I was very happy to see that it was cold everywhere. The wind was blowing and the rain had cleared the green and green leaves so they looked very beautiful.
دیکھتے ہی دیکھتے بارش آہستہ ہو رہی تھی اور تھوڑی دیر بعد میں نے دیکھا تو بارش مکمل ہی رک گئی تھی اور پھر بھی میں آگے کی طرف گیا اور وہاں پر سبز ہریالی چھائی ہوئی تھی وہ دیکھ کر میں بہت ہی زیادہ خوش ہوا ہر طرف ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور بارش کی وجہ سے سبز اور ہریالی پتے صاف ہو گئے تھے اس لیے وہ بہت زیادہ خوبصورت دکھائی دے رہے تھے
What you see in the picture is crying. When it grows up, it is taken off and it is taken off and opened and then when it grows up, we see rice on it. The root we have grown is of eighty-six rice which you can see below.
جو آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں وہ روتا گائی ہوئی ہے جب یہ بڑی ہو جاتی ہے تو اسے اتارا جاتا ہے اور اتار کر اسے کھلا لگایا جاتا ہے اور پھر یہ بڑی ہوتی ہے تو اس پر چاول دیکھتے ہیں یہ مختلف قسم کے چاول ہوتے ہیں ہم نے جو روت اگائی ہوئی ہے یہ چھیاسی چاولوں والی ہے جو آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں
This is applied from Ruth I and I hope you enjoyed this post and you will definitely reply to this post and I hope you all are well. Praise be to God I am also well and Please comment on my post as much as you can. If you like this post, please comment. If you don't like this post, you can still comment. Inshallah, I will give you another new one soon. See you in the post.
یہ روت آئی سے لگائی جاتی ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ پوسٹ بہت ہی اچھی لگی ہو گی اور آپ ضرور اس پوسٹ کو ریپلائی کریں گے اور امید ہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں اور آپ زیادہ سے زیادہ میری پوسٹ کو کمینٹ کریں اگر آپ کو یہ بہت اچھی لگی ہے تو پھر بھی آپ کمنٹ کریں اگر آپ کو یہ پوسٹ نہیں اچھی لگی تو پھر بھی آپ کمینٹ کر سکتے ہیں انشاءاللہ آپ میں آپ کو جلد ہی اگلی ایک اور نئی پوسٹ کے ساتھ ملوں گا
Nice post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ok thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit