Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
How are you my dear friends? I hope that you will be well and prosperous by the command of Allah. I pray to Allah that all the Muslims in this world are childless. May Allah bless them with such blessings and may Allah bless them. May He grant health to all the unemployed Muslims in this world and may He grant healing to all the sick Muslims in this world and may He keep all Muslims healthy and prosperous. Do amen
Today, when I opened my eyes, it was half past five in the morning. According to the routine, I went out for a walk. There is a lot of benefit in getting fresh air and walking in the morning. After exercising, my body stays active all day. Fatigue goes away and a person stays on the floor all day. Body and weight stays fat when I go home to exercise and walk, then I come home and paste my tutu and then I pick up my clothes and go to the bathroom to take a shower, then I take a good bath and then change my clothes so that breakfast is ready. Today I ate yogurt and pratha for breakfast and had tea and breakfast. Later I went to the bazaar. I went to the shop to open and clean it and then today I had to make two suits. I cleaned the double sewing machine. I started working with Um, then at ten o'clock I made a suit and then I drank tea and water and then I started the second suit. When I came back home, I went to take a bath in the heat. I took a bath. The bread was ready. I ate the bread and then came back to the shop. Then I cut three suits. Then I heated the iron. Did I have to go to work in Mianwali today? I got off my motorbike, got some petrol from the petrol pump and walked towards Mianwali.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرے پیارے دوستو کیسے ھو امید کرتا ھوں اللہ پاک کہ حکم سے خیر خیریت سے ھوں گے اور خوشحال زندگی گزار رھے ھوں میری اللہ پاک سے دعا ھے اس دنیا میں جتنے مسلمان بے اولاد ھے اللہ پاک ان اولاد جیسی نعمت سے نوزاےاور اللہ پاک سے دعا ھے اس دنیا میں جتنے مسلمان بے روزگار ان کو وصح زوگار عطا فر ماےاور اس دنیا میں جتنےمسلمان بیمار ھے ان کو شیفإ عطا فرمائے اور تمام مسلمانوں کو تندرست اور خوشحال رکھے اور اللہ پاک اس دنیا میں سے کرونا جیسی وبا کو ہمشہ ہمشہ کے لیے ختم کرےآمین
آج جب میری آنکھ کھلی تو صبح کہ ساڈے پانچ بج رھے تھے روٹین کہ مطابق میں باہر سیر کرنے نکل گیا سیر کرنے سے انسان کہ اندر کہ اوزا تندرست رھتے ھے اور سیر کرنے سے جسم کہ تمام حصے فیٹ رھتے ھے اور صبح سیر کرنےسے پھپڑوں کو تازہ ہوا ملتی ھے اور صبح سویرے سیر کرنے سے بہت سارے فاٸدے ھے سیر کرنے کہ بعد میں نے وزرش کی ورزش کرنے سے انسان کا جسم سارا دن جست رھتا ھے تھکاوٹ دور ھوتی اور انسان سارا دن فرش رھتا ھےورزش کرنے اور سیر کرنے سے انسان کا جسم اور وزن فیٹ رھتا ھے جب میں ورزش اور سیر کرنےکہ بعد میں گھر کی جانب چلا گیا گھر واپس آ کر ٹوٹو پیسٹ کیا اور پھر میں نے کپڑے اٹھاٹھے اور وش روم میں نہانے چلا گیاپھر میں خوب نہایا اور پھر کپڑے تبدیل کیے اتنے ناشتہ تیار ھو گیا آج میں نے ناشتے دہی اور پراٹھا کھایا اور ساتھ چاے پی ناشتہ کرنے کہ بعد میں بازار چلا گیا گھر ولواں کوسودا لا کردیا گوشت ٹماٹر اور پیاز الو سبز مرچ لیمو وغیرہ لیے اور گھر واپس آگیا گھر والوں کو سودا دییا پھر میں آپنی دوکان پر چلا گیا دوکان کو کھلا اور صفاٸٸ کی اور پھر آج دو سوٹ تیار کرنے تھے ڈبل سلاٸٸ والے مشین کو صاف کیا اللہ کا نام لے کر کام شروع کر دیا پھر جب دس بجے تو ایک سوٹ تیار کرلیا اورپھر میں نے چاے پانی پیا اس کہ بعد دوسرا سوٹ شروع کر دیا جب ساڈھے بارہ بجے دوسرا سوٹ کی سلاٸٸ مکمل کر لی پھر میں نے دوکان بند کی اور گھر کی جانب چل پڑا گھر واپس آیا تو گرمی زیادہ میں نہانے چلا گیا نہانے کہ روٹی تیار گی تھی میں نے روٹی کھاٸی اور پھر دوکان پر واپس آگیا پھر میں نے تین سوٹ کٹاٹی کیے اور پھر استری گرم کیا اور بکرم کو پرس کیا اور پھر دوکان بند کیا آج مینے میانوالی میں کام جانا تھا موٹرسائيکل نکلا پھر پٹرول پمپ سے تیل ڈلاوا اور میانوالی کی جانب چل پڑا وھاں پنچ کر آپنا کام کیا اور پھر گھر کی جانب چل پڑا گھر واپس آتے ہی شام کا وقت ھوگیا یہ تھی میری دن کی مصروفيات
Regard
@Ghulam rasool 8
جی بھاٸی صبح کی سیر اور ورزش سے انسان فٹ رھتا ھے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
MashAllah very nice post dear brother
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit